Kainat Fatima
میں ہوں کائنات فاطمہ، ٹیکنالوجی کی دیوانی، ڈیزائنر، ٹیچر، مصنف اور بہت اچھی طالب علم بھی۔۔۔۔۔ مجھے ہائی سکول سے ہی ٹیکنالوجی اور اس سے متعلق معلومات رکھنے کا شوق تھا۔ طرح طرح کے گیجٹس کو حاصل کرنا اور ان کا استعمال کرنا میرا جنون ہے۔ اور اسے شوق کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں نے الف بے کی ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور اب میں آپ کے لیے ٹیکنالوجی کی دنیا سے حیرت انگیز خبریں لاوں گی۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔۔۔ جزاک اللہ
- Total Post (633)
Articles By This Author


فیس بک “میسنجر روم”
- . اپریل 27, 2020
- 168 Views
لاک ڈاون میں تعلیمی اور دفتری کام سرانجام دینے کے لیے فیس بک کا بڑا قدم سامنے آگیا

نیند کی کمی اور موٹاپا
- . اپریل 24, 2020
- 62 Views
اگر آپ رات کو دیر تک جاگتے ہیں تو یہ بری خبر آپکے لیے ہے۔

ہڈیوں اور جوڑوں کے لئے 5 نقصان دہ چیزیں
- . اپریل 22, 2020
- 37 Views
کچھ غذائیں حدت یاسوزش پیدا کرتی ہیں یا یوں کہئے کہ ہڈیوں سے کیلشئیم نکالتی ہیں اور کیلشئیم کا انجذاب روکتی ہیں۔

ڈھائی کروڑ ڈالر ہیک
- . اپریل 22, 2020
- 103 Views
ایک پراسرار ہیکر نے پہلے کرپٹو کرنسی کی مد میں دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر چوری کیے اور صرف دو روز بعد ہی انھیں خود ہی واپس بھی کر دیا۔

چکنی جلد کی صفائی کے آسان طریقے
- . اپریل 19, 2020
- 107 Views
اگر آپ کی جلد معمولی چکنی ہے تو دن میں کم از کم دو مرتبہ اپنا چہرہ دھوئیں

جراثیم کش اسپرے کرنے والے روبوٹ
- . اپریل 19, 2020
- 49 Views
اے ایف پی کے مطابق سائنسدانوں نے ایکس ڈی بوٹ نامی روبوٹ کی ساخت ایسی بنائی ہے کہ وہ ایسی جگہوں پر جہاں جانا مشکل ہو وہاں بھی آسانی سے پہنچ سکتا ہے.

بغیر اسکرین والا موبائل فون
- . مارچ 19, 2020
- 31 Views
یہ فون 4 انچ کا ہے جسے سم کارڈ لگا کر استعمال کیا جا سکتا ہے.

شادی سے پہلے وزن کیسے کم کیا جائے
- . مارچ 12, 2020
- 32 Views
ایکسر سائز کے علاوہ جو ایک اور چیز اہم ہے ،وہ آپ کا ڈائٹ پلان ہے۔

کیلے کے چھلکے کے 10 انمول فائدے
- . مارچ 10, 2020
- 54 Views
دانت اچھی طرح بُرش کرنے کے بعد کیلے کے چھلکے کے اندر والے حصے کو دانتوں پر ایک سے دو منٹ تک ملیں اور پھر اچھی طرح کُلی کر دیں