Kainat Fatima
میں ہوں کائنات فاطمہ، ٹیکنالوجی کی دیوانی، ڈیزائنر، ٹیچر، مصنف اور بہت اچھی طالب علم بھی۔۔۔۔۔ مجھے ہائی سکول سے ہی ٹیکنالوجی اور اس سے متعلق معلومات رکھنے کا شوق تھا۔ طرح طرح کے گیجٹس کو حاصل کرنا اور ان کا استعمال کرنا میرا جنون ہے۔ اور اسے شوق کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں نے الف بے کی ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور اب میں آپ کے لیے ٹیکنالوجی کی دنیا سے حیرت انگیز خبریں لاوں گی۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔۔۔ جزاک اللہ
- Total Post (642)
Articles By This Author

کرونا کہاں سے آیا؟
- . مارچ 20, 2020
- 60 Views
سائنسدانوں نے وائرس کے اسپائک پروٹین سمیت مختلف حصوں کا تجزیہ کیا اور دریافت کیا کہ اسپائیک پروٹینز میںموجود آر بی ڈی پورشن انسانی خلیات کے باہر موجود ریسیپٹر ایس 2 کو موثر طریقے سے ہدف بناتا ہے۔

بغیر اسکرین والا موبائل فون
- . مارچ 19, 2020
- 29 Views
یہ فون 4 انچ کا ہے جسے سم کارڈ لگا کر استعمال کیا جا سکتا ہے.

’’کورونا بونس‘‘ کا اعلان
- . مارچ 18, 2020
- 43 Views
ملازمین کی مجموعی تعداد 190,000 ہے جس میں کم از کم 45,000 کل وقتی ملازمین بھی شامل ہیں۔

ساگودانہ میں چھپے صحت کے راز
- . مارچ 14, 2020
- 34 Views
ساگو دانہ میں بھاری مقدار میں پائے جانے والے کاربوہائیڈریٹس وزن میں اضافہ بھی کرتے ہیں-

شادی سے پہلے وزن کیسے کم کیا جائے
- . مارچ 12, 2020
- 29 Views
ایکسر سائز کے علاوہ جو ایک اور چیز اہم ہے ،وہ آپ کا ڈائٹ پلان ہے۔

کیلے کے چھلکے کے 10 انمول فائدے
- . مارچ 10, 2020
- 49 Views
دانت اچھی طرح بُرش کرنے کے بعد کیلے کے چھلکے کے اندر والے حصے کو دانتوں پر ایک سے دو منٹ تک ملیں اور پھر اچھی طرح کُلی کر دیں

ہواوے کا گوگل کو نیا چیلنج
- . مارچ 6, 2020
- 22 Views
ہواوے نے حال ہی میں اپنی ’ایپ گیلری‘ متعارف کرائی تھی جو کہ مقبول ترین پلے اسٹور اور ایپل اسٹور کے بعد تیسری سب سے بڑی ایپ گیلری ہے۔

چین نے دوبارہ قابلِ استعمال ماسک تیار کر لیے
- . مارچ 5, 2020
- 23 Views
شنگھائی کی کمپنی کی جانب سے بنائے جانے والے ماسک اب روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 10 ہزار کی تعداد میں بنائے جا رہے ہیں۔

بی اے آئی سی ایکس ۲۵
- . فروری 29, 2020
- 21 Views
چھوٹی قیمت میں بڑے مزے، چائنیز کمپنی لا رہی ہے پاکستان میں مناسب اور بہترین گاڑی

ونڈوز 10 اپ ڈیٹ پریشانیوں کا باعث
- . فروری 5, 2020
- 13 Views
ونڈوز ایکسپلورر کا کریش ہونا اور بلو سکرین کا سامنے آنا بہت عام ہو چکا ہے