ٹیک
یہاں ٹیکنالوجی کے زمرے میں ، آپ کو جدید انقلابی مضامین ، کاروبار میں ٹیک ، کاروبار ، ٹیکنولوجی سے متعلق خبروں اور جائزوں کو پڑھنے کو ملے گا۔

ٹوائیلٹ ٹشوز کا کرشمہ
- By Ahsan Sher
- . اگست 19, 2020
- 57 Views
ٹوائیلٹ ٹشوز کی مدد سے اب بجلی کی پیداوار ممکن ہوچکی ہے جو کہ آج کل کی صنعتی دور کے لیے ایک بہت بڑا معجزہ ہے

وائی فائی کا نیا 6 گیگا ہرٹز سپیکٹرم
- By Ahsan Sher
- . اپریل 30, 2020
- 54 Views
خوشی کی بات یہ ہے کہ لانچنگ کے پہلے اس بات کی تصدیق کر لی گئی ہے کہ 6GHz اسپیکٹرم گھر میں موجود بچوں اور بڑوں کے لیے نقصاندہ نہیں ہوگا۔

جراثیم کش اسپرے کرنے والے روبوٹ
- By Kainat Fatima
- . اپریل 19, 2020
- 49 Views
اے ایف پی کے مطابق سائنسدانوں نے ایکس ڈی بوٹ نامی روبوٹ کی ساخت ایسی بنائی ہے کہ وہ ایسی جگہوں پر جہاں جانا مشکل ہو وہاں بھی آسانی سے پہنچ سکتا ہے.

ہیرو روبوٹس
- By Kainat Fatima
- . اپریل 17, 2020
- 47 Views
سمارٹ فیلڈ‘ ہسپتال میں داخل مریضوں کو کھانا دینا، بخار چیک کرنا اور ضروری بات چیت کرنا روبوٹس کی ذمہ داری تھی۔

ونڈوز 10 میں فائلوں اور فولڈرز کو کیسے چھپائیں؟
- By Ahsan Sher
- . اپریل 13, 2020
- 80 Views
ونڈوز 10 پر فائلوں اور فولڈرز کو کیسے چھپائیں

وہ موبائل ایپ جو آپ کی آواز سن کر بتاسکتی ہے کہ آپ کو کورونا وائرس ہے یا نہیں
- By Ahsan Sher
- . اپریل 6, 2020
- 119 Views
یہ ایپلی کیشن مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی حامل ہے جو انسانی آوازوں کو سن کر پہچان کرے گی کہ کون سی آواز وائرس سے متاثرہ شخص کی ہے۔

لاک ڈاؤن میں گھر سے کام کرتے ہوئے انٹرنیٹ کیسے بہتر کریں؟
- By Ahsan Sher
- . اپریل 5, 2020
- 176 Views
چونکہ آج کل ہم انٹرنیٹ پر پہلے سے کہیں زیادہ انحصار کر رہے ہیں، تو دیکھتے ہیں کہ اس کی سپیڈ کیسے بہتر بنائی جا سکتی ہے۔

پاکستان میں جدید بائیو ڈی گریڈیبل ماسک تیار
- By Kainat Fatima
- . اپریل 3, 2020
- 61 Views
بائیو ڈی گریڈیبل پلاسٹک سے تیار کردہ یہ ماسک بار بار استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

20 سیکنڈ میں کرونا وائرس کا پتہ چلانے والا جدید آلہ تیار
- By Faria Fatima
- . مارچ 30, 2020
- 40 Views
پاکستان نے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، 60نہیں صرف20سیکنڈ میں کرونا وائرس کا پتہ چلانے والا جدید آلہ تیار

دنیا کے طاقتور ترین سپرکمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے والے کیمیکلز کی نشاندہی کرلی
- By Ahsan Sher
- . مارچ 30, 2020
- 32 Views
دنیا کے طاقتور ترین سپرکمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے والے 77 کیمیکلز کی نشاندہی کرلی