گیمز
گیمنگ ، گیمنگ ٹولز اور گیمنگ ورلڈ کے تمام آنے والے تازہ ترین گیمز کے بارے میں مضامین کا ایک مجموعہ جوا کھیل سے محبت کرنے والوں کے لئے۔

گیمنگ ڈیوائس جسے چارج کرنے کی ضرورت نہیں
- By Ahsan Sher
- . ستمبر 7, 2020
- 44 Views
یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایسی ہینڈ ہیلڈ ویڈیو گیم ڈیوائس متعارف کرائی گی ہے جس کے لیے بیٹری چارج کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی بلکہ وہ خود بخود چارجنگ فراہم کرے گی۔

فیس بک کی نئی گیمنگ ایپ
- By Ahsan Sher
- . اپریل 21, 2020
- 60 Views
فیس بک گیمنگ ایپ پر ابتدا میں کوئی اشتہار نہیں ہوگا۔

مائیکرو سافٹ گیم اسٹریمنگ سروس
- By Kainat Fatima
- . جون 13, 2018
- 22 Views
مائیکرو سافٹ کی گیم اسٹریمنگ سروس نہ صرف کمپیوٹرز و ہر طرح کے لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹس پر چلے گی، بلکہ وہ موبائل فونز پر بھی چلے گی۔

پویلین گیمنگ سیریز میں بڑا اضافہ
- By Ahsan Sher
- . اپریل 15, 2018
- 14 Views
ایچ پی کمپنی نے اپنی پویلین گیمنگ سیریز میں ایک لیپ ٹاپ ، 2 ڈیسک ٹاپ اور ایک مانیٹر کا اضافہ کیا ہے۔

ایسر نائٹرو 5 گیمنگ لیپ ٹاپ
- By Ahsan Sher
- . اپریل 8, 2018
- 14 Views
256 جی بی سالڈ اسٹیٹ اسٹوریج کے ساتھ لیپ ٹاپ کی قیمت 850 ڈالر ہے۔

ڈیل کے نئے گیمنگ لیپ ٹاپ
- By Ahsan Sher
- . اپریل 6, 2018
- 11 Views
کولنگ کے لیے لیپ ٹاپ میں کمپنی نے ویپر چیمبر اور الائن وئیر سائرو ٹیکنالوجی کے ساتھ 50 فیصد باریک بلیڈز کا استعمال کیا ہے ۔

اسوس کا گیمنگ لیپ ٹاپ
- By Ahsan Sher
- . مارچ 10, 2018
- 8 Views
لیپ ٹاپ کو چار ڈسپلے موڈز میں پیش کیا گیا ہے جس میں نارمل موڈ ، ویووڈ موڈ ، آئی کئیر موڈ اور مینول موڈ شامل ہیں۔

این ویڈیا کے گیمنگ مانیٹر
- By Kainat Fatima
- . جنوری 16, 2018
- 10 Views
مانیٹرز کی قیمت اور دستیابی کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

ایج آف ایمپائر IV
- By Kainat Fatima
- . ستمبر 21, 2017
- 8 Views
مائیکروسافٹ نے گیم کی فوٹیج میں اسے ظاہر نہیں کیا اور نہ ہی ریلیز ہونے کی تاریخ کا کوئی اعلان کیا لیکن اس کا ٹریلر آرٹ کے تصورات سے بھرپور ہے

فیفا 18
- By Kainat Fatima
- . اگست 22, 2017
- 14 Views
گیم کو امید کی جاتی ہے کہ ستمبر میں لانچ کیا جائے گا کیونکہ اس میں ابھی بہت سا کام ہونا باقی ہے تاہم لانچ کے بعد یہ گیم مزید بہترین اور اچھے گرافکس کے ساتھ منظر عام پر آئے گی۔