صحت
اردو میں صحت سے متعلق مضامین اور مشورے۔ بلڈ پریشر ، دل کے مسائل ، ذیابیطس ، کینسر ، آنکھوں ، دانتوں ، جلد کی دیکھ بھال ، پرہیز ، وزن میں کمی ، ENT اور مزید ٹاپکس کے بارے میں معلومات پڑھیں۔ صحت اور صحت سے متعلق موضوعات کے بارے میں ماہرین کی رائے اور ماہرین کے مشورے پڑھیں۔
معدے کا کینسر علامات، وجوہات اور علاج
دنیا میں سب سے زیادہ ہونے والے کینسرز میں اس کا پانچواں نمبر ہے جبکہ کینسر سے ہونے والی اموات میں اسکا تیسرا نمبر ہے۔
کرونا وائرس کا ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریضوں پر اثر
جن لوگوں کو ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو ذیابیطس ہے ان میں کورونا وائرس کی شدید علامات ظاہر ہوسکتی ہیں۔
کرونا وائرس سے بچنے کیلیے یہ پھل کھائیں
طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کے حملے سے وہ لوگ محفوظ ہیں جن کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔
سبز مرچ کھانے کے لاجواب فوائد
سبز مرچ ہمیں سرد موسم میں اس کے اثرات سے محفوظ رکھتی ہے اس لیے سوپ وغیرہ میں اس کا استعمال ضرور کریں-
سنگھاڑا کھانے کے چند حیرت انگیز فائدے
ذیابیطس کے مریض اس کی معتدل مقدار استعمال کریں کیونکہ تازہ پھل میں نشاستہ اور کاربوہائیڈیٹ کافی زیادہ ہوتا ہے۔
رات کو دودھ پینا نقصان کا باعث
ہم میں سے اکثر رات کے وقت دودھ کا استعمال کرتے ہیں لیکن جدید سائنس کے مطابق اس وقت دودھ پینا اچھا نہیں ہوتا.
تخم بالنگا میں چھپا صحت کا خزانہ
تخم بالنگا ہمارے لیے قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک ایسی عظیم نعمت ہے جس کے چھوٹے چھوٹے بیچوں میں انگنت طبی و غذائی فوائد پوشیدہ ہیں.
آنکھوں کی خارش اور سوجن کا آسان علاج
یہ عمل دن میں دو سے تین بار کیا جاسکتا ہے یہ سوجن اور آنکھوں میں خارش کو مکمل طور پر دور کر کے آنکھوں کے امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
انار کے بےشمار فوائد
اس کا رس پینے سے دل کو تقویت ملتی ہے۔ انار دانوں کو سلاد کے ساتھ شامل کیجیے۔