گوگل نے سال 2021 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فہرست جاری کر دی ہے۔
یہ وہ سرچز ہیں جن کی وجہ سے 2020 کے مقابلے 2021 میں گوگل ٹریفک میں نمایاں اضافہ ہوا۔اس سال پوری قوم کو کرکٹ کا جنون تھا اور یہ گیم گوگل پر بھی حاوی رہی۔
سال 2021 کی ٹرینڈنگ سرچز میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے ساتھ پاکستان کی کرکٹ سیریز اس کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان سپر لیگ شامل ہیں۔
سب سے زیادہ مقبول سرچز۔
2021 میں گوگل کی چند مشہور سرچز درج ذیل ہیں۔
- پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
- پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
- پاکستان سپر لیگ
- پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
- پاکستان بمقابلہ زمبابوے
- انڈیا بمقابلہ انگلینڈ
- پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
- پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا