سائنس
سائنس کی تازہ ترین خبریں حاصل کریں اور پوری دنیا سے سائنسی پیشرفتوں اور دریافتوں کے بارے میں جانیں۔ آج کل کی سائنس کس طرح کی خبریں بنا رہی ہے دیکھیں۔
کیا وٹامن ڈی کرونا وائرس کی شدت میں کمی کرسکتا ہے؟
- By Faria Fatima
- . ستمبر 19, 2021
- 347 Views
انسانی جسم میں وٹامن ڈی ممکنہ طور پر کووڈ 19 کی سنگین شدت اور موت سے تحفظ فراہم کرتا ہے، ماہرین اس حوالے سے کافی تحقیق کر چکے ہیں۔
ٹی بی ویکسین اور کرونا وائرس
- By Faria Fatima
- . مارچ 31, 2021
- 524 Views
ٹی بی ویکسین کی چوہوں پر کی جانے والی آزمائش سے پہلے ہی معلوم ہو چکا ہے کہ یہ جسم کے اِمیُون سسٹم کو بہتر کرتی ہے۔
پیسو امیونائیزیشن کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟
- By Kainat Fatima
- . دسمبر 7, 2020
- 268 Views
جب کوئی شخص انفیکشن کے ریسپونس میں یا ویکسین لینے کے بعد اینٹی باڈیز بناتا ہے تو اسے فعال استثنیٰ یا (Active immunity) کہا جاتا ہے۔
کورونا وائرس: پلازما تھراپی
- By Faria Fatima
- . اگست 26, 2020
- 303 Views
خیال یہ ہے کہ جو مریض COVID-19 سے بیمار ہیں وہ دوسروں کے جسم کے تیار کردہ اینٹی باڈیوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جنہوں نے وائرس سے کامیابی کے ساتھ مقابلہ کیا ہو۔
کورونا وائرس اور نزلہ زکام میں فرق کیا ہے؟
- By Faria Fatima
- . مارچ 4, 2020
- 449 Views
فلو ایک انتہائی جان لیوا بیماری ہے لیکن ہم ہمیشہ اس کے متعلق یہ کہتے ہیں کہ آرام کریں یہ خود ہی ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جائے گا۔
بائیو ڈی گریڈ ایبل پلاسٹک
- By Faria Fatima
- . نومبر 13, 2018
- 296 Views
اس کی مدد سے پودوں کے لئے ایسے گملے بھی تیار کئے جاسکتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ تحلیل ہوتے چلے جائیں گے
واقعہ معراج اور سائنس
- By Faria Fatima
- . اپریل 14, 2018
- 394 Views
اور اس کی رفتار اتنی تھی کہ جہاں اس کی نظر جاتی تھی وہاں اس کا اگلا قدم ہوتا تھا۔