خبریں
اردو ٹیک تازہ ترین معلومات – تازہ ترین مضامین ، جائزے ، انٹرویوز اور خبریں پڑھیں جن میں موبائل فون ، لیپ ٹاپ ، موبائل ایپ اور سوشل میڈیا شامل ہیں۔ تازہ ترین آلات اور گیجٹس کے ویڈیو جائزے دیکھیں۔
کرونا وائرس ایک سال کے اندر ختم ہوجائے گا: دعوے میں کتنی سچائی؟
- By Ahsan Sher
- . ستمبر 25, 2021
- 272 Views
موڈرنا کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ایک سال کے اندر ختم ہوجائے گا، وائرس آہستہ آہستہ فلو جیسی صورتحال اختیار کر جائے گا۔
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے
- By Ahsan Sher
- . ستمبر 24, 2021
- 240 Views
فیس بک انتطامیہ نے اعتراف کیا ہے کہ انسٹاگرام نوعمر لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے۔
مائیکروسافٹ نے پاس ورڈ کے خاتمے کا اعلان کردیا
- By Ahsan Sher
- . ستمبر 24, 2021
- 241 Views
پاس ورڈ کے بغیر لاگ اِن کی سہولت سے ہیکرز کے ممکنہ حملوں میں پاس ورڈ چوری ہونے کا خطرہ نہیں رہے گا۔
اپ ورک پر 40 کنیکٹس مفت حاصل کریں
- By Ahsan Sher
- . مارچ 13, 2021
- 307 Views
اب آپ چالیس فری کنیکٹس حاصل کر سکتے ہیں۔
کورونا وائرس سے مردوں کو ہونے والے ایک اور نقصان کا انکشاف
- By Faria Fatima
- . نومبر 11, 2020
- 213 Views
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 مردوں کے اسپرم پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔
کیا کرونا کا حملہ صرف پھیپھڑوں تک محدود؟
- By Faria Fatima
- . مئی 5, 2020
- 261 Views
ماہرین نئے وائرس کے مریضو ں کے حوالے سے تشویش زدہ ہوگئے یہ وائرس انسان میں پھیپھڑوں پر حملہ آور نہیں ہوتا بلکہ ۔۔۔ ہوشربا انکشاف
روزے کی حالت میں کرونا ٹیسٹ
- By Faria Fatima
- . اپریل 26, 2020
- 636 Views
کہیں ٹیسٹ سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا اور کیا کرونا کی علامات کی صورت میں روزہ چھوڑا جا سکتا ہے؟
کرونا وائرس 13 فٹ تک سفر کرسکتے ہیں
- By Kainat Fatima
- . اپریل 12, 2020
- 185 Views
یہ واضح نہیں کہ فضا میں کم مقدار میں موجود جراثیم کس حد تک بیماری پھیلا سکتے ہیں۔
کرونا وائرس کی ایک اور قسم منظر عام پر
- By Faria Fatima
- . اپریل 8, 2020
- 338 Views
یہ شخص چینی شہر ووہان کا رہائشی تھا اور 8فروری کو ہسپتال آیا تھا۔
ڈاکٹر فاؤچی نے کرونا سے صحتیاب ہونے والوں کی نیندیں اڑا دیں
- By Kainat Fatima
- . مارچ 29, 2020
- 258 Views
یہ وائرس 30 اور 40 سال کے جوانوں کو بھی بری طرح متاثر کر سکتا ہے