صحت
اردو میں صحت سے متعلق مضامین اور مشورے۔ بلڈ پریشر ، دل کے مسائل ، ذیابیطس ، کینسر ، آنکھوں ، دانتوں ، جلد کی دیکھ بھال ، پرہیز ، وزن میں کمی ، ENT اور مزید ٹاپکس کے بارے میں معلومات پڑھیں۔ صحت اور صحت سے متعلق موضوعات کے بارے میں ماہرین کی رائے اور ماہرین کے مشورے پڑھیں۔
گُڑ کے فوائد
اس کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے۔ بعض دفعہ اس کا رنگ سرخی مائل سیاہ اور زردہ بھی ہو جاتا ہے اور ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔
عرقِ گلاب کے فوائد
یہ جلد سے پانی کے ضرورت سے زیادہ اخراج کو روکتا ہے۔ سردیوں میں انسانی جلد بہت خشک ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے جلدی امراض مثلاً ایگزیما لا حق ہو سکتا ہے۔
پیٹ کی چربی ختم کرنے کا آسان طریقہ
اگر آپ وزن کم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور تمام کوششوں کے بعد بھی پیٹ کی چربی کم نہیں ہو رہی تو شہد میں چکوترے کا رس اور سیب کا سرکہ ڈال کر پئیں
چہرہ صاف کرنے کا بہترین طریقہ
صدیوں سے جاپانی خواتین ایک ایسا نسخہ استعمال کرتی آرہی ہیں جسے آزمانے سے آپ کی عمر بھی دس سال کم نظر آئے گی۔آئیے آپ کو اس نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔
آم کے حیران کن فوائد
ویسے تو یہ کافی حد تک لوگوں کو علم ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کو صحت مند غذا کی مدد سے کافی حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے مگر آم کھانا اس حوالے سے زیادہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
نیم گرم لیموں پانی کے چند فوائد
اگر آپ روزانہ صبح ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پینے کی عادت ڈال لیں تو اس سے آپ کی صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوں گے۔
جوڑوں سے آوازیں آنا خطرناک بیماری کی علامت
اس رپورٹ کے محقق کا کہنا ہے کہ ایکسرے میں اوسٹیوآرتھرائٹس یعنی استخوانی گٹھیا کا مرض ظاہر ہونے کے باوجود بھی ضروری نہیں کہ لوگ اس کی تکلیف محسوس کرسکیں۔