Kainat Fatima
میں ہوں کائنات فاطمہ، ٹیکنالوجی کی دیوانی، ڈیزائنر، ٹیچر، مصنف اور بہت اچھی طالب علم بھی۔۔۔۔۔ مجھے ہائی سکول سے ہی ٹیکنالوجی اور اس سے متعلق معلومات رکھنے کا شوق تھا۔ طرح طرح کے گیجٹس کو حاصل کرنا اور ان کا استعمال کرنا میرا جنون ہے۔ اور اسے شوق کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں نے الف بے کی ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور اب میں آپ کے لیے ٹیکنالوجی کی دنیا سے حیرت انگیز خبریں لاوں گی۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔۔۔ جزاک اللہ
- Total Post (62)
Articles By This Author
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے آسان تصویری ہدایات
آپ کورونا وائرس سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ آسان تصویری ہدایات گھر کے ہر فرد کے لئے…
سبز مرچ کھانے کے لاجواب فوائد
سبز مرچ ہمیں سرد موسم میں اس کے اثرات سے محفوظ رکھتی ہے اس لیے سوپ وغیرہ میں اس کا استعمال ضرور کریں-
میک کے لیے مخصوص وائرس مفت دستیاب
ان وائرسز کی ویب سائٹ پر انھیں استعمال کرنے کے خواہشمند افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ ان کے خالق سے رابطہ کریں اور اپنی مرضی کے مطابق وائرس حاصل کریں۔
آنکھوں کی خارش اور سوجن کا آسان علاج
یہ عمل دن میں دو سے تین بار کیا جاسکتا ہے یہ سوجن اور آنکھوں میں خارش کو مکمل طور پر دور کر کے آنکھوں کے امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
اردو کا جدید ترین سافٹ ویئر تیار
اس سافٹ ویئر کی تیاری میں اردو کی تمام اہم جدید و قدیم لغات کے ساتھ ساتھ اردو کے قدیم و جدید سرمائے سے بھی استفادہ کیا ہے