Ahsan Sher
الف بے ٹیم کا حصہ بننا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ ویسے تو میں بنیادی طور پر پروگرامنگ میں دلچسپی رکھتا ہوں مگر میں آپ کے لیے ایسے مضامین لاوں گا جو آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں پڑھے ہونگے، خاص طور پر کمپیوٹر کے ایسے حربے جب کا استعمال آپ کی ضرورت بھی ہوگا اور آپ کے لیے حیران کن بھی۔۔۔۔۔ اگر آپکو لگے کی مجھے اصلاح کی ضرورت ہے تو براہ مہربانی میری اصلاح ضرور کیجئے گا۔ نوازش
- Total Post (245)
Articles By This Author
دنیا کا آٹھواں براعظم دریافت
- . جنوری 3, 2022
- 688 Views
ماہرین ارضیات نے 375سال بعد دنیا کا 8واں براعظم Zealandia دریافت کرلیا. ہے۔
سام سنگ ایس 22 سیریز
- . دسمبر 27, 2021
- 353 Views
سام سنگ ایس 22 کی ریلیز کی تاریخ، قیمت، چشمی اور لیک۔ سام سنگ ایس 22 ایک نئی شکل اور کافی اپ گریڈ پیش کر سکتا ہے۔
2021 کی ٹاپ 10 ڈومینز
- . دسمبر 27, 2021
- 349 Views
کلاوڈفلئیر نے 2021 کے 10 سب سے زیادہ مقبول ڈومینز کی فہرست جاری کر دی۔ اس فہرست میں گوگل پہلے نمبر پر موجود نہیں
2021 کے 5 بہترین فری لانسنگ پلیٹ فارمز
- . دسمبر 21, 2021
- 410 Views
اگر آپ ایک فری لانس ہیں، تو آپ کو نئے مواقع میں سرفہرست ہونا پڑے گا تاکہ آپ کام جاری رکھ سکیں – اور یہ ماہر فری لانسنگ ویب سائٹس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے تمام مہارتوں اور خصوصیات میں نئے کلائنٹس اور ملازمتیں تلاش کرنے کے قابل ہے۔
جعلی اکاؤنٹس بند
- . دسمبر 21, 2021
- 324 Views
میٹا نے ہزاروں مشہور افراد کی جاسوسی کرنے والے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیئے
واٹس ایپ نے آڈیو پیغامات کے لیے نیا فیچر متعافت کروا دیا
- . دسمبر 17, 2021
- 356 Views
واٹس ایپ نے آپ کو بھیجنے سے پہلے آڈیو پیغامات سننے کی سہولت فراہم کرنے کا فیچر لانچ کیا ہے۔
اوپو فائنڈ این: ایک بہترین فولڈایبل فون
- . دسمبر 15, 2021
- 434 Views
اوپو نے اپنا نیا فولڈ ایبل فائنڈ این فون لانچ کر دیا. اوپو نے اپنا نیا فولڈ ایبل فائنڈ این فون لانچ کر دیا. اوپو نے اپنا نیا فولڈ ایبل فائنڈ این فون لانچ کر دیا. اوپو نے اپنا نیا فولڈ ایبل فائنڈ این فون لانچ کر دیا. اوپو نے اپنا نیا فولڈ ایبل فائنڈ این فون لانچ کر دیا. اوپو نے اپنا نیا فولڈ ایبل فائنڈ این فون لانچ کر دیا.
تِل کے 16 فائدے
- . دسمبر 12, 2021
- 371 Views
کیا آپ چھوٹے سے تِل کے 16 بڑے فائدے جانتے ہیں؟ ابھی تِل کے فوائد پڑھیں. کیا آپ چھوٹے سے تِل کے 16 بڑے فائدے جانتے ہیں؟ ابھی تِل کے فوائد پڑھیں
دنیا کی سب سے طاقتور دوربین خلاء میں جانے کےلیے تیار
- . دسمبر 10, 2021
- 309 Views
ناسا کے تحت تکمیل کے بعد جیمس ویب خلائی دوربین کو 22 دسمبر کے روز خلاء میں بھیجا جائے گا۔
تتلی کی نئی نسل دریافت
- . دسمبر 8, 2021
- 315 Views
بھارتی ریاست سکم میں تتلی کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے جس کے کنارے سنہری پیلے اور چاکلیٹ رنگ کے ہیں۔