صدیوں سے جاپانی خواتین ایک ایسا نسخہ استعمال کرتی آرہی ہیں جسے آزمانے سے آپ کی عمر بھی دس سال کم نظر آئے گی۔آئیے آپ کو اس نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔

وزن کم کرنے کا طریقہ

اجزاء
چاول  تین بڑے چمچ چاول
شہد  ایک بڑا چمچ شہد
دودھایک بڑا چمچ دودھ

چاولوں کو ابال لیں اور ان میں سے پانی الگ کرکے اس میں دودھ ملادیں۔اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس میں شہد ڈال دیں۔چہرے کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد اس مواد کا ماسک اپنے چہرے پر لگائیں۔ماسک کو خشک ہونے کے بعد چہرے کو چاولوں والے پانی سے دھولیں۔اس نسخے کو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کی جلد تروتازہ اور عمر 10سال کم نظرآئے گی۔

Share: