Kainat Fatima
میں ہوں کائنات فاطمہ، ٹیکنالوجی کی دیوانی، ڈیزائنر، ٹیچر، مصنف اور بہت اچھی طالب علم بھی۔۔۔۔۔ مجھے ہائی سکول سے ہی ٹیکنالوجی اور اس سے متعلق معلومات رکھنے کا شوق تھا۔ طرح طرح کے گیجٹس کو حاصل کرنا اور ان کا استعمال کرنا میرا جنون ہے۔ اور اسے شوق کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں نے الف بے کی ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور اب میں آپ کے لیے ٹیکنالوجی کی دنیا سے حیرت انگیز خبریں لاوں گی۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔۔۔ جزاک اللہ
- Total Post (78)
Articles By This Author
آنکھوں کی خارش اور سوجن کا آسان علاج
- . اپریل 6, 2018
- 121 Views
یہ عمل دن میں دو سے تین بار کیا جاسکتا ہے یہ سوجن اور آنکھوں میں خارش کو مکمل طور پر دور کر کے آنکھوں کے امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
اردو کا جدید ترین سافٹ ویئر تیار
- . فروری 10, 2018
- 123 Views
اس سافٹ ویئر کی تیاری میں اردو کی تمام اہم جدید و قدیم لغات کے ساتھ ساتھ اردو کے قدیم و جدید سرمائے سے بھی استفادہ کیا ہے