Faria Fatima
میرا نام فارینہ فاطمہ ہے۔ مجھے سائنس، موبائل کے بارے جاننا، صحت کے متعلق لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ میں آپ کو ٹیکنالوجی کی دنیا سے باخبر رکھون گی اور آپ کے لیے نت نئے مضامین لکھوں گی۔ کیونکہ مجھے ایسا کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر میرے مضمون میں کوئی غلطی آپ کی نظر سے گزرے تو براہ کرم آگاہ اور درگزر کیجئے گا۔ اور اگر میرا لکھا مضمون آپ کو اچھا لگے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ اُن کے علم میں بھی اضافہ ہو سکے۔۔۔۔ شکریہ
- Total Post (181)
Articles By This Author

سال2021 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ایموجی
- . دسمبر 8, 2021
- 187 Views
یونی کوڈ کنسورشیم کی طرف سے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایموجیز کی درجہ بندی جاری کی گئی ہے۔ آنسوؤں والی آنکھوں والا ہنسنے والا ایموجی سب سے اوپر راج کر رہا ہے۔

ٹیلی نار نے سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
- . دسمبر 1, 2021
- 208 Views
-
Share1
ٹیلی نار پاکستان میں انضمام کے مواقع تلاش کر رہی ہے.

’اومیکرون‘ کرونا وائرس کی علامات
- . نومبر 30, 2021
- 182 Views
مریضوں میں سب سے زیادہ کون سی علامت سامنے آ رہی ہے؟’اومیکرون‘ دریافت کرنے والی ڈاکٹر نے بتادیا

شکر قندی کے فوائد
- . نومبر 18, 2021
- 254 Views
سردیوں میں شکر قندی کھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

کووڈ 19 کےعلاج کے لیے گولی ایجاد
- . نومبر 17, 2021
- 134 Views
یہ گولی 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے کوویڈ کے مریض اور سنگین بیماری کے خطرے والے مریض استعمال کر سکتے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ہلکے سے اعتدال پسند کووڈ-19 کے علاج کے لیے یہ دوا دن میں دو بار، پانچ دن تک لینی ہوگی۔ یہ گولی امریکی مرک انک کمپنی اور رج بیک بائیو تھیراپیوٹکس نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے۔

سیگا اور مائیکروسافٹ کی شراکت داری
- . نومبر 5, 2021
- 112 Views
سیگا اور مائیکروسافٹ دونوں مل کر سپر گیمز لانے کے لیے شراکت کر رہے ہیں!

سوشل میڈیا پلیٹ فارم باقائدہ لانچ ہونے سے پہلے ہی ہیک
- . اکتوبر 29, 2021
- 135 Views
فیس بک اور ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے والا ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم باقائدہ لانچ ہونے سے پہلے ہی ہیک ہو گیا

کیا وٹامن ڈی کرونا وائرس کی شدت میں کمی کرسکتا ہے؟
- . ستمبر 19, 2021
- 204 Views
انسانی جسم میں وٹامن ڈی ممکنہ طور پر کووڈ 19 کی سنگین شدت اور موت سے تحفظ فراہم کرتا ہے، ماہرین اس حوالے سے کافی تحقیق کر چکے ہیں۔