Faria Fatima
میرا نام فارینہ فاطمہ ہے۔ مجھے سائنس، موبائل کے بارے جاننا، صحت کے متعلق لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ میں آپ کو ٹیکنالوجی کی دنیا سے باخبر رکھون گی اور آپ کے لیے نت نئے مضامین لکھوں گی۔ کیونکہ مجھے ایسا کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر میرے مضمون میں کوئی غلطی آپ کی نظر سے گزرے تو براہ کرم آگاہ اور درگزر کیجئے گا۔ اور اگر میرا لکھا مضمون آپ کو اچھا لگے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ اُن کے علم میں بھی اضافہ ہو سکے۔۔۔۔ شکریہ
- Total Post (147)
Articles By This Author
10 منٹ میں 100 فیصد چارج ہونے والا سستا ترین موبائل
- . جنوری 29, 2022
- 85 Views
4 ایسے فیچرز جو کسی اسمارٹ فون میں نہیں; صرف 10 منٹ میں 100 فیصد چارج ہونے والا سستا ترین نیا موبائل فون
خواب کیا ہیں؟ خواب دیکھنے کی وجوہات اور ان کی تعبیر
- . جنوری 28, 2022
- 58 Views
خواب چلتی پھرتی تصاویر، خیالات، جذبات اور احساسات کا ایک ایسا کرشمہ ہیں جو نیند کی کُچھ حالتوں کے درمیان ہماری مرضی کے بغیر ہمارے دماغ میں پیدا ہوتے ہیں۔
ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد
- . جنوری 25, 2022
- 85 Views
ہلدی ملا دودھ کے ایسے طبی فوائد جن کو پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
بی ایم ڈبلیو کی رنگ بدلنے والی گاڑی متعارف
- . جنوری 9, 2022
- 88 Views
بی ایم ڈبلیو نے اپنی پہلی کار CES 2022 متعارف کروا دی جو اپنا رنگ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
لچکدار بیٹری تیار
- . دسمبر 29, 2021
- 91 Views
محققین نے ایک نئی قسم کی بیٹری تیار کی ہے جو لچکدار ہے اور اسے واشنگ مشین میں دھویا بھی جا سکتا ہے۔ یہ بیٹری ایک عام ریچارجیبل بیٹری کی قیمت کے برابر ہوگی
2021 میں کونسی ایپلیکیشنز زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئیں
- . دسمبر 28, 2021
- 112 Views
کیا آپ جانتے ہیں کہ سال2021 میں کونسی ایپلیکیشنز زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئیں
نیم گرم پانی پینے کے فوائد
- . دسمبر 27, 2021
- 89 Views
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ سونے سے پہلے نیم گرم پانی پی لیں تو کیا ہوگا؟
2021 کی 10 بہترین اینڈرائیڈ ایپس
- . دسمبر 16, 2021
- 229 Views
آپ کو ان میں سے کچھ شاندار اینڈرائیڈ ایپس کو آزمانا چاہیے۔
سال 2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟
- . دسمبر 13, 2021
- 133 Views
گوگل نے سال 2021 میں پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کردی۔