اگر آپ وزن کم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور تمام کوششوں کے بعد بھی پیٹ کی چربی کم نہیں ہو رہی تو شہد میں چکوترے کا رس اور سیب کا سرکہ ڈال کر پئیں، کچھ ہی دن میں آپ واضح فرق دیکھیں گے۔ آئیے آپ کو اس نسخے کی ترکیب بتاتے ہیں۔

اجزاء:
سیبدو بڑے چمچ سیب کا سرکہ
چکوترہ250 ملی لیٹر چکوترے کا جوس
شہدایک چمچ شہد

گوشت مُضر صحت بھی ہوسکتا ہے

بنانے اور استعمال کا طریقہ:
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور روزانہ ہر کھانے سے قبل استعمال کریں۔ صرف ایک ہفتے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کا وزن اور پیٹ کی چربی کم ہو گئی ہے۔جن خواتین نے یہ مشروب استعمال کیا ان کی کمر فوری طور پر ایک سینٹی میٹر کم ہو گئی۔اب آپ خود اندازہ کر سکتے ہیں کہ ایک ہفتہ اسے استعمال کرنے سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہو گا۔اس مشروب کی وجہ سے آپ اپنے اندر تازگی محسوس کریں گے۔

Share: