ایپس

گروپ ویڈیو کالنگ فیچر

واٹس ایپ کی جانب سے اعلامیے کے مطابق ون آن ون آڈیو یا ویڈیو کال کے دوران گروپ کالنگ کا آپشن نئے بٹن کی شکل میں دستیاب ہوگا۔

ایپس

انسٹاگرام میں ویڈیو کال ، ایکسپلور سیکشن اور کیمرہ افیکٹ متعارف‎

فیچر کے استعمال کرنے کے لئے کیمرہ آئیکون میں دائیں جانب موجود بٹن کو استعمال کرنا ہو گا۔

ایپس

اوبر لائٹ

اپلیکیشن میں جلد ہی مقامی زبانوں کے لیے سپورٹ بھی شامل کی جائے گی۔

ایپس

یاہو میسینجر بند کرنے کا اعلان

یاہو نے اپنے بیان میں صارفین کو ’یاہو میسینجر‘ کی جگہ نئی میسیجنگ ایپلی کیشن استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

ایپس

اوبر کا نیا حفاظتی فیچر

اس فیچر سے مسافر ہنگامی حالات میں ایمرجنسی نمبر پر کال کر سکتے ہیں۔

ایپس

جی بورڈ کا بیٹری سیور موڈ پیش

امید ہے کہ گوگل انہیں جلد ہی تمام صارفین کے لیے بھی متعارف کرا دے گا۔

ایپس

ایمزون کا ویب براؤزر

اس کے ہوم پیج پر آپ کو کروم کی طرح زیادہ بار دیکھی گئی ویب سائٹس اور ٹرینڈنگ نیوز سٹوریز نظر آئیں گی۔

ایپس

گوگل میپس کا الفاظ تلاش کرنے والا بنا فیچر

یہ فنکشن اب اینڈروئیڈ ، آئی او ایس اور سروس استعمال کرنے والے کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے.

ایپس

وٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی

2009 میں قائم ہونے والی وٹس ایپ کے جنوری 2018 میں 1.5 ارب صارفین تھے۔

ایپس

ٹویٹر کے لیے الگ ایموجیز متعارف

فیچر کو پہلے آزمائشی بنیادوں پر پیش کیا گیا تھا تاہم اب اسے تمام صارفین کے لیے جاری کردیا گیا ہے۔