Faria Fatima
میرا نام فارینہ فاطمہ ہے۔ مجھے سائنس، موبائل کے بارے جاننا، صحت کے متعلق لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ میں آپ کو ٹیکنالوجی کی دنیا سے باخبر رکھون گی اور آپ کے لیے نت نئے مضامین لکھوں گی۔ کیونکہ مجھے ایسا کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر میرے مضمون میں کوئی غلطی آپ کی نظر سے گزرے تو براہ کرم آگاہ اور درگزر کیجئے گا۔ اور اگر میرا لکھا مضمون آپ کو اچھا لگے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ اُن کے علم میں بھی اضافہ ہو سکے۔۔۔۔ شکریہ
- Total Post (182)
Articles By This Author

کیا وٹامن ڈی کرونا وائرس کی شدت میں کمی کرسکتا ہے؟
- . ستمبر 19, 2021
- 242 Views
انسانی جسم میں وٹامن ڈی ممکنہ طور پر کووڈ 19 کی سنگین شدت اور موت سے تحفظ فراہم کرتا ہے، ماہرین اس حوالے سے کافی تحقیق کر چکے ہیں۔


فیس بک نے منفرد خصوصیات کی حامل سمارٹ عینک متعارف کرادی
- . ستمبر 18, 2021
- 144 Views
فیس بک نے اپنی پہلی سمارٹ عینک متعارف کرادی ہے۔

واٹس ایپ: ملٹی ڈیوائس فیچر
- . ستمبر 18, 2021
- 442 Views
عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ کے تحت ملٹی ڈیوائس فیچر کی سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔

آئی فون 13 کے بارے وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں
- . ستمبر 17, 2021
- 336 Views
ایپل نے اپنا نیا آئی فون 13 متعارف کروا دیا , کون کون سے فیچرز شامل ہیں ،جانئے

ٹی بی ویکسین اور کرونا وائرس
- . مارچ 31, 2021
- 317 Views
ٹی بی ویکسین کی چوہوں پر کی جانے والی آزمائش سے پہلے ہی معلوم ہو چکا ہے کہ یہ جسم کے اِمیُون سسٹم کو بہتر کرتی ہے۔

واٹس ایپ بمقابلہ ٹیلی گرام
- . جنوری 11, 2021
- 221 Views
واٹس ایپ میں کسی بھی گروپ میں شمولیت کے وقت آپ اس گروپ میں نابینا ہو کر شامل ہوتے ہیں.

واٹس ایپ کی نئی متضاد پالیسی
- . جنوری 10, 2021
- 184 Views
ایک صارف نے خبردار کیا ، ‘یہ واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی اپ ڈیٹ عجیب ہے اور ہمیں اس کے بارے میں فکر مند رہنا چاہئے’۔

جوس کا ایک گلاس جو تمام بیماریوں کو ختم کرسکتا ہے
- . دسمبر 7, 2020
- 270 Views
جب چقندر ، گاجر اور سیب کے جوس کو اچھی طرح مکس کرلیں تو آپ کو کیا ملے گا؟

کورونا وائرس سے مردوں کو ہونے والے ایک اور نقصان کا انکشاف
- . نومبر 11, 2020
- 201 Views
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 مردوں کے اسپرم پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔