Ahsan Sher
الف بے ٹیم کا حصہ بننا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ ویسے تو میں بنیادی طور پر پروگرامنگ میں دلچسپی رکھتا ہوں مگر میں آپ کے لیے ایسے مضامین لاوں گا جو آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں پڑھے ہونگے، خاص طور پر کمپیوٹر کے ایسے حربے جب کا استعمال آپ کی ضرورت بھی ہوگا اور آپ کے لیے حیران کن بھی۔۔۔۔۔ اگر آپکو لگے کی مجھے اصلاح کی ضرورت ہے تو براہ مہربانی میری اصلاح ضرور کیجئے گا۔ نوازش
- Total Post (225)
Articles By This Author
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز عارضی طور پر معطل
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز عارضی طور پر معطل ہوگئی ہیں۔
گوگل پکسل 6 اور پکسل 6 پرو کی تفصیلات سامنے آ گئی
گوگل اس سال اکتوبر میں اپنے پکسل 6 کے ساتھ ساتھ پکسل 6 پرو اسمارٹ فون بھی لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اب ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ آلہ بیٹری شیئر (ریورس وائرلیس چارجنگ) اور الٹرا وائیڈ بینڈ سپورٹ پیش کرے گا۔
انجکشن سے خوفزدہ افراد کیلیے ویکسین والا اسٹیکر تیار
امریکی سائنسدانوں نے خردسوئیوں والا ایک اسٹیکر بنایا ہے جسے جلد پر لگا کر ویکسینیشن کا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔
علیحدہ ڈرون کیمرہ رکھنے والا موبائل فون تیار
ویوو فون نے ایک موبائل فون کو ایک علیحدہ ڈرون کیمرے کے ساتھ رجسٹر کیا ہے
شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون بنا لیا گیا
مائیکروفلائر نامی اس ڈرون کی جسامت ایک چیونٹی سے بھی کم ہے جبکہ یہ ہوا کے زور پر اڑتا ہے۔
یوٹیوب کی کمپیوٹر صارفین کے لیے مزید آسانی
ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈ بٹن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔