مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے دو نئے فیچرز متعارف کروا دئیے گئے۔
واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق، نئے فیچرز سے صارفین آسانی سے ڈیسک ٹاپ پر ایپ کا استعمال کرتے ہوئے کال نوٹیفیکیشنز کو مینیج کر سکتے ہیں۔۔
پہلا فیچر “نیو کال نوٹیفکیشن” اور “تمام ڈیسک ٹاپ انکمنگ کالز کو بند کر دیں” سے متعلق ہے جو صارف کو کال نوٹیفکیشن آپشن کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
دوسرا فیچر کنٹیکٹ انفو، بزنس انفو اور گروپ انفو کی معلومات کے بارے میں ہے۔
موسم سرما میں الرجی اور خارش کے مسائل بہت عام ہو جاتے ہیں اور یہ…
PayPal، جو دنیا کے معروف ڈیجیٹل پیمنٹ پلیٹ فارمز میں شمار ہوتا ہے، نے امریکہ…
وٹامن ڈی ایک بنیادی غذائی جز ہے جو جسم کے کئی اہم افعال میں مدد…
موسم سرما میں کھائی جانے والی روایتی اور مرغوب ترین ڈش سرسوں کا ساگ نہ…
آج کل زیادہ تر اسمارٹ فون صارفین چاہتے ہیں کہ ان کے فون چند منٹوں…
اگر آپ پنجاب پاکستان میں رہتے ہیں اور گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس حاصل…