| 4 سال

فیس بک نے منفرد خصوصیات کی حامل سمارٹ عینک متعارف کرادی

Faria Fatima

آپ اس سمارٹ عینک سے کال کر سکتے ہیں، موسیقی سن سکتے ہیں، تصاویر بنا سکتے ہیں اور مختصر ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فیس بک نے یہ عینک شیشے ایک عینک بنانے والی کمپنی کے تعاون سے تیار کیے ہیں اور اس کا نام رے بین سٹوریز رکھا ہے۔ فیس بک کے مطابق اس عینک کی قیمت 299 ڈالر سے شروع ہوگی۔

فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں طویل عرصے سے یقین تھا کہ یہ عینک نئے کمپیوٹنگ پلیٹ فارم کا ایک اہم حصہ بنے گے اور اس سے بہت سے لوگ استفادہ ہونگے۔

Faria Fatima

میرا نام فارینہ فاطمہ ہے۔ مجھے سائنس، موبائل کے بارے جاننا، صحت کے متعلق لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ میں آپ کو ٹیکنالوجی کی دنیا سے باخبر رکھون گی اور آپ کے لیے نت نئے مضامین لکھوں گی۔ کیونکہ مجھے ایسا کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر میرے مضمون میں کوئی غلطی آپ کی نظر سے گزرے تو براہ کرم آگاہ اور درگزر کیجئے گا۔ اور اگر میرا لکھا مضمون آپ کو اچھا لگے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ اُن کے علم میں بھی اضافہ ہو سکے۔۔۔۔ شکریہ