| 4 سال

فیس بک کو تقریبا 70 ملین ڈالر جرمانہ

Ahsan Sher

برطانیہ کے مسابقتی ریگولیٹر نے فیس بک کو 50.5 ملین پاؤنڈ (69.6 ملین ڈالر) جرمانہ کیا ہے کیونکہ اس نے سوشل نیٹ ورک پر استعمال کے لیے گیفی کی جانب سے عاید شرائط کا مکمل نفاذ نہیں کیا اور معاہدہ کی پاسداری نہیں کی۔

ابھی تک فیس بک نے فوری طور پر تبصرہ کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

Ahsan Sher

الف بے ٹیم کا حصہ بننا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ ویسے تو میں بنیادی طور پر پروگرامنگ میں دلچسپی رکھتا ہوں مگر میں آپ کے لیے ایسے مضامین لاوں گا جو آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں پڑھے ہونگے، خاص طور پر کمپیوٹر کے ایسے حربے جب کا استعمال آپ کی ضرورت بھی ہوگا اور آپ کے لیے حیران کن بھی۔۔۔۔۔ اگر آپکو لگے کی مجھے اصلاح کی ضرورت ہے تو براہ مہربانی میری اصلاح ضرور کیجئے گا۔ نوازش