تتلی کی نئی نسل دریافت

بھارتی ریاست سکم میں تتلی کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے جس کے کنارے سنہری پیلے اور چاکلیٹ رنگ کے ہیں۔

لیپچا نامی مقامی رہائشی سونم وانگچک ایڈونچر کی شوقین ہیں۔ اور اس شوق کو پورا کرنے کے لیے وہ قریبی سبزہ زار میں تتلیوں کو دیکھ رہی تھی اور ان کی تصویریں کھینچ رہی تھی۔ اسی دوران ایک تتلی نمودار ہوئی اور اس کی خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے سونم نے فوراً اس کی تصویر کھینچ لی۔

اسے بہت کم معلوم تھا کہ اس کی یہ تصویر تتلی کی ایک نئی نسل کی دریافت کا باعث بنے گی۔

سونم بنگلور میں نیشنل سینٹر فار بائیولوجیکل سائنسز (NCBS) میں ماہرینِ حشریات کو اپنی تصاویر بھیجتی ہیں۔ تاکہ وہ ان کی شناخت کر سکیں اور انہیں Butterflies of India کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر سکیں۔
اس ویب سائٹ پر جمع کرائے گئے تمام مشاہدات کا ایک ماہر پینل کے ذریعے جائزہ لیا جاتا ہے۔ سونم کی پیلی تتلی کی تصویر کا جائزہ لیتے ہوئے ماہرین نے نوٹ کیا کہ یہ تتلی ایک ایسی نسل تھی جو پہلے ہندوستان میں نامعلوم تھی۔

سونم کا تعلق چین سے ہے لیکن سونم خود بھارت میں رہتی ہیں۔ ان کے قریبی رشتہ دار جنوب مشرقی چین میں ہیں۔

Ahsan Sher

الف بے ٹیم کا حصہ بننا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ ویسے تو میں بنیادی طور پر پروگرامنگ میں دلچسپی رکھتا ہوں مگر میں آپ کے لیے ایسے مضامین لاوں گا جو آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں پڑھے ہونگے، خاص طور پر کمپیوٹر کے ایسے حربے جب کا استعمال آپ کی ضرورت بھی ہوگا اور آپ کے لیے حیران کن بھی۔۔۔۔۔ اگر آپکو لگے کی مجھے اصلاح کی ضرورت ہے تو براہ مہربانی میری اصلاح ضرور کیجئے گا۔ نوازش

Windows Recall کیا ہے؟ کیوں خطرناک سمجھا جا رہا ہے؟ اور اسے بند کیسے کریں؟

مائیکروسافٹ نے حال ہی میں Windows 11 کے Copilot+ PCs میں ایک نیا فیچر متعارف…

1 دن

پاکستان میں وی پی این فراہم کنندگان کی لائسنسنگ: ایک نیا سنگ میل

پاکستان کے ڈیجیٹل اور آئی ٹی کمیونٹی کے لیے خوشخبری ہے! پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ…

1 ہفتہ

انٹرنیٹ اسپیڈ اور کنیکٹیویٹی: پاکستان میں بہترین نیٹ ورک کون سا ہے؟

تازہ ترین پاکستان اسپیڈ ٹیسٹ کنیکٹیویٹی رپورٹ (پہلی ششماہی 2025) ملک میں موبائل اور فکسڈ…

2 مہینے

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نیا CG 150 موٹر سائیکل متعارف کروا دیا

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں دو نئی موٹر سائیکلیں متعارف کرائی ہیں، جن میں شامل…

4 مہینے

پی ٹی اے کے ذریعہ اعلان کردہ مفت آن نیٹ منٹس اور جی بی حاصل کرنے کا طریقہ

اسلام آباد – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل…

5 مہینے

گوگل والیٹ اب پاکستان میں بھی دستیاب

گوگل نے پاکستان میں اپنا ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم، گوگل والیٹ متعارف کرا دیا ہے، جو…

8 مہینے