موٹاپا ایک ایسا مرض ہے کہ جس کے خاتمہ کے لیے آج کل نہ صرف خواتین بلکہ مرد بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں۔
دہی موٹاپا کم کرنے کے لیے بہترین غذا سمجھا جاتا ہے۔ دہی میں کیلشیم ہوتا ہے، جو جسم کی چربی پگھلانے میں مدد دیتا ہے، اور کینیڈا میں ہونے والی طبی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دہی آپ کو وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق روزانہ دہی کا استعمال نہ صرف آپ کے جسم کی چربی پگھلاتا ہے بلکہ آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط کرتا ہے۔ اس لیے دہی ان لوگوں کے لیے بھی مفید ہے جو ہڈیوں کی کمزوری کا شکار ہیں۔
نوٹ: یہ عام معلومات ہے۔ مزید معلومات کے لیے اپنے ڈاکٹر سے ملیں۔
وٹامن ڈی ایک بنیادی غذائی جز ہے جو جسم کے کئی اہم افعال میں مدد…
موسم سرما میں کھائی جانے والی روایتی اور مرغوب ترین ڈش سرسوں کا ساگ نہ…
آج کل زیادہ تر اسمارٹ فون صارفین چاہتے ہیں کہ ان کے فون چند منٹوں…
اگر آپ پنجاب پاکستان میں رہتے ہیں اور گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس حاصل…
کم عمری میں سر کے سفید بال اب ایک عام مسئلہ بنتے جا رہے ہیں۔…
Motorola نے اپنا نیا بجٹ اسمارٹ فون Moto G57 Power 5G بھارت میں 24 نومبر…