آئی فون 13 کے بارے وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں

ایپل اس سال بھی ستمبر میں اپنے ایک بڑے ایونٹ میں اپنے بلکل نئے آئی فونز، ایپل واچ اور ایئرپوڈ وغیرہ متعارف کروارہی ہے جس میں آئی فون 13 سرفہرست ہے۔

پاکستان سمیت دنیا میں اگست کے آغاز کے ساتھ ہی انٹرنیٹ پر آئی فون 13 بہت زیادہ سرچ کیا جارہا ہے، کیونکہ اس فون کے فیچرز کے متعلق جاننے کیلئے لوگ بہت بے تاب ہیں۔

رواں سال بھی کرونا وائرس کی وباء کے باعث ایپل کی 24 ستمبر کو تقریب رونمائی ہوگی، جس میں نئے آئی فونز اور باقی ڈوائسسز متعارف کروائی جائیں گی۔ اور ہمارے پاس نئے آئی فونز کے بارے میں تمام تفصیلات موجود ہیں ، بشمول ایک چھوٹا گولائی والی سکرین، روشن ڈسپلے ، تیز A15 بایونک چپ اور کیمرہ میں بہت زبردست اپ گریڈ بھی اس نئے آئی فون کا حصہ ہیں۔

 

خلاصہ:

جنرل (11)

تاریخ اجراء 14 ستمبر 2021
قیمت 999$ سے شروعات
برانڈ ایپل
ماڈل آئی فون 13
آپریٹنگ سسٹم iOS v15
سم سلاٹس دوہری سم, GSM+GSM
سم سائز سم 1: نینو ، سم 2: ای- سم
نیٹ ورک 5G سپورٹ
فوری چارجنگ Yes
پچھلا کیمرہ 12 MP + 12 MP
سامنے والا کیمرہ 12 MP

 

ڈیزائن (8)

اونچائی 146.7 mm
چوڑائی 71.5 mm
موٹائی 7.65 mm
وزن 173 گرام
رنگ سرخ ، سٹار لائٹ ، ہلکا کالا ، نیلا ، گلابی۔
پچھلا کور گوریلا گلاس
پانی اثر نہ کرے ہاں ، پانی مزاحم (6 میٹر کی گہرائی میں 30 منٹ تک) ، IP68۔
دیگر دھول کا ثبوت۔

 

ڈسپلے (7)

اسکرین سائز 6.1 انچ(15.49 cm)
سکرین ریزولوشن 2532 x 1170 پکسلز۔
تناسب 19.5:9
پکسل کثافت 460
ڈسپلے کی قسم سپر ریٹنا۔ XDR OLED
سکرین کی حفاظت جی ہاں
ٹچ اسکرین جی ہاں ، کیپسیٹیو ٹچ اسکرین ، ملٹی ٹچ۔

سٹوریج (1)

انٹرنل میموری 128 جی بی
آئی فون 13

کیمرہ (7)

کیمرہ سیٹ اپسنگل
ریزولوشن12 MP f/1.6
آٹو فوکسہاں ، فیز ڈیٹیکشن آٹو فوکس ، ڈوئل پکسل آٹو فوکس۔
فلیشہاں ، ریٹنا فلیش۔
تصویری ریزولوشن4000 x 3000 پکسلز
سینسرسینسر شفٹ امیج اسٹیبلائزیشن۔
ترتیباتنمائش معاوضہ ، آئی ایس او کنٹرول۔
Faria Fatima

میرا نام فارینہ فاطمہ ہے۔ مجھے سائنس، موبائل کے بارے جاننا، صحت کے متعلق لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ میں آپ کو ٹیکنالوجی کی دنیا سے باخبر رکھون گی اور آپ کے لیے نت نئے مضامین لکھوں گی۔ کیونکہ مجھے ایسا کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر میرے مضمون میں کوئی غلطی آپ کی نظر سے گزرے تو براہ کرم آگاہ اور درگزر کیجئے گا۔ اور اگر میرا لکھا مضمون آپ کو اچھا لگے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ اُن کے علم میں بھی اضافہ ہو سکے۔۔۔۔ شکریہ

Windows Recall کیا ہے؟ کیوں خطرناک سمجھا جا رہا ہے؟ اور اسے بند کیسے کریں؟

مائیکروسافٹ نے حال ہی میں Windows 11 کے Copilot+ PCs میں ایک نیا فیچر متعارف…

1 دن

پاکستان میں وی پی این فراہم کنندگان کی لائسنسنگ: ایک نیا سنگ میل

پاکستان کے ڈیجیٹل اور آئی ٹی کمیونٹی کے لیے خوشخبری ہے! پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ…

1 ہفتہ

انٹرنیٹ اسپیڈ اور کنیکٹیویٹی: پاکستان میں بہترین نیٹ ورک کون سا ہے؟

تازہ ترین پاکستان اسپیڈ ٹیسٹ کنیکٹیویٹی رپورٹ (پہلی ششماہی 2025) ملک میں موبائل اور فکسڈ…

2 مہینے

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نیا CG 150 موٹر سائیکل متعارف کروا دیا

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں دو نئی موٹر سائیکلیں متعارف کرائی ہیں، جن میں شامل…

4 مہینے

پی ٹی اے کے ذریعہ اعلان کردہ مفت آن نیٹ منٹس اور جی بی حاصل کرنے کا طریقہ

اسلام آباد – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل…

5 مہینے

گوگل والیٹ اب پاکستان میں بھی دستیاب

گوگل نے پاکستان میں اپنا ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم، گوگل والیٹ متعارف کرا دیا ہے، جو…

8 مہینے