| 4 سال

سال 2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

Faria Fatima

گوگل نے سال 2021 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فہرست جاری کر دی ہے۔

یہ وہ سرچز ہیں جن کی وجہ سے 2020 کے مقابلے 2021 میں گوگل ٹریفک میں نمایاں اضافہ ہوا۔اس سال پوری قوم کو کرکٹ کا جنون تھا اور یہ گیم گوگل پر بھی حاوی رہی۔

سال 2021 کی ٹرینڈنگ سرچز میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے ساتھ پاکستان کی کرکٹ سیریز اس کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان سپر لیگ شامل ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول سرچز۔

2021 میں گوگل کی چند مشہور سرچز درج ذیل ہیں۔

  • پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
  • پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
  • پاکستان سپر لیگ
  • پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پاکستان بمقابلہ زمبابوے
  • انڈیا بمقابلہ انگلینڈ
  • پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
  • پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
  • پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
Faria Fatima

میرا نام فارینہ فاطمہ ہے۔ مجھے سائنس، موبائل کے بارے جاننا، صحت کے متعلق لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ میں آپ کو ٹیکنالوجی کی دنیا سے باخبر رکھون گی اور آپ کے لیے نت نئے مضامین لکھوں گی۔ کیونکہ مجھے ایسا کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر میرے مضمون میں کوئی غلطی آپ کی نظر سے گزرے تو براہ کرم آگاہ اور درگزر کیجئے گا۔ اور اگر میرا لکھا مضمون آپ کو اچھا لگے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ اُن کے علم میں بھی اضافہ ہو سکے۔۔۔۔ شکریہ