صدیوں سے جاپانی خواتین ایک ایسا نسخہ استعمال کرتی آرہی ہیں جسے آزمانے سے آپ کی عمر بھی دس سال کم نظر آئے گی۔آئیے آپ کو اس نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔
اجزاء
چاولوں کو ابال لیں اور ان میں سے پانی الگ کرکے اس میں دودھ ملادیں۔اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس میں شہد ڈال دیں۔چہرے کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد اس مواد کا ماسک اپنے چہرے پر لگائیں۔ماسک کو خشک ہونے کے بعد چہرے کو چاولوں والے پانی سے دھولیں۔اس نسخے کو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کی جلد تروتازہ اور عمر 10سال کم نظرآئے گی۔
PayPal، جو دنیا کے معروف ڈیجیٹل پیمنٹ پلیٹ فارمز میں شمار ہوتا ہے، نے امریکہ…
وٹامن ڈی ایک بنیادی غذائی جز ہے جو جسم کے کئی اہم افعال میں مدد…
موسم سرما میں کھائی جانے والی روایتی اور مرغوب ترین ڈش سرسوں کا ساگ نہ…
آج کل زیادہ تر اسمارٹ فون صارفین چاہتے ہیں کہ ان کے فون چند منٹوں…
اگر آپ پنجاب پاکستان میں رہتے ہیں اور گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس حاصل…
کم عمری میں سر کے سفید بال اب ایک عام مسئلہ بنتے جا رہے ہیں۔…