خبریں

دنیا کی سب سےامیر ترین کمپنی

دنیا کی سب سےامیر ترین کمپنی

گیراج سے شرع ہونے والی اس کمپنی کی سالانہ آمدنی 229 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

گوگل اسسٹنٹ میں چھ نئی آوازیں شامل‎

گوگل اسسٹنٹ میں چھ نئی آوازیں شامل‎

گوگل کی جانب سے گوگل اسسٹنٹ کے لئے چھ نئی آوازوں کی سپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

واٹس ایپ پر فون کریش کرنے والا میسج

واٹس ایپ پر فون کریش کرنے والا میسج

ایک بگ ایسے اسپام میسج کے ذریعے اینڈرائیڈ فون میں واٹس ایپ کو کریش کررہا ہے جو بظاہر بے ضرر نظر آتا ہے۔

1374 ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

1374 ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

چینی کمپنی نے اپنے اس پروجیکٹ کو شادی بیاہ سمیت دیگر بین الاقوامی تقاریب جیسے موسیقی، کھیلوں کی افتتاحی و اختتامی تقریب وغیرہ میں استعمال کرنے کا عندیہ ہے۔

واٹس ایپ اسٹوریز کا نیا ریکاڈ

واٹس ایپ اسٹوریز کا نیا ریکاڈ

واٹس ایپ نے اپنے حریف اسنیپ چیٹ کے 175ملین ایکٹیو صارفین کے مقابلے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کی ہے۔

پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت

پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت

معروف ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی...

فیس بک کا شریک حیات کی تلاش کرنے والا نیا فیچر

فیس بک کا شریک حیات کی تلاش کرنے والا نیا فیچر

فیس بک انتظامیہ کے مطابق اس نئے فیچر کے لیے صارفین کو آئندہ اپنا ایک علیحدہ پروفائل تیار کرنا ہوگا

33 کروڑصارفین کا ڈیٹا لیک

33 کروڑصارفین کا ڈیٹا لیک

ٹوئٹر کے بلاگ کے مطابق یہ خرابی اس کے ’ہیشنگ‘ کے استعمال سے متعلق تھی، جو پاس ورڈز کو پوشیدہ رکھتی ہے

میسنجر میں لائیو ترجمے کا فیچر

میسنجر میں لائیو ترجمے کا فیچر

میسنجر کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب 30 کروڑ سے زائد ہے

فیس بک نے میسنجر کڈز میں سلیپ موڈ متعارف

فیس بک نے میسنجر کڈز میں سلیپ موڈ متعارف

سلیپ موڈ کے ذریعے والدین ہر روز مختلف اوقات پر بچوں کیلئے میسنجر کڈز پر پرائیویسی لگا سکتے ہیں۔

ایس یو وی گلوری 580

ایس یو وی گلوری 580

ایس یو وی ماڈل گلوری 580 کار کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک اعشاریہ پانچ لیٹر کا ٹربو انجن رکھا گیا ہے

انسٹاگرام اسٹوری کی نئی اپ ڈیٹ

انسٹاگرام اسٹوری کی نئی اپ ڈیٹ

تصاویر کو اپ لوڈ کرنے سے قبل ان کا پری ویو پیش کیا جائے گا تاکہ صارفین اسے اپنی مرضی اسٹوری ترتیب دے سکیں۔

فیس بک کے نئے قوانین

فیس بک کے نئے قوانین

اگر آپ نے ان 6چیزوں کے بارے میں فیس بک پر کچھ لکھا تو آپ کا اکاؤنٹ ختم کردیا جائیگا

آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبوں کو ٹیکس فری کرنے کی سفارش

آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبوں کو ٹیکس فری کرنے کی سفارش

سارا پیسہ پاکستان میں لانے کیلئے حکومت اس تجویز پر غور کر رہی ہے کہ آئی ٹی کی برآمدات کرنے والی کمپنیوں کو ری بیٹ دیا جائے۔

سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی ٹیکس

سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی ٹیکس

اب فیس بک، ٹویٹر اور واٹس ایپ وغیرہ کا استعمال مفت نہیں ہوگا

ایک کروڑ چالیس لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری

ایک کروڑ چالیس لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری

اماراتی میڈیا کے مطابق کریم کو سائبر حملے کا اس وقت پتہ چلا جب ہیکرز نے ان کے سسٹم پر ایک پیغام چھوڑا۔

سعودی خواتین مردوں پر بازی لے گئیں

سعودی خواتین مردوں پر بازی لے گئیں

سعودی عرب میں 6.5 ملین خواتین اور 5.5 ملین مرد حضرات اسنیپ چیٹ استعمال کررہے ہیں۔

خدا حافظ سوزوکی مہران

خدا حافظ سوزوکی مہران

پاکستان میں سوزوکی مہران کے دن گئے، بین الاقوامی کار ساز کمپنی کی دو ایسی سستی اور شاندار گاڑیاں سامنے آ گئیں کہ ہر کوئی اب وہ ہی خریدے گا

شیاؤمی بلیک شارک

شیاؤمی بلیک شارک

اسمارٹ فون کی قیمت صرف 480 ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔

خفیہ معلومات لیک نہ کرنے کا خفیہ میمو بھی لیک

خفیہ معلومات لیک نہ کرنے کا خفیہ میمو بھی لیک

ایپل نے بتایا کہ اسے معلوم ہے میڈیا، بلاگر، تجزیہ کاراور پریس کے نمائندے کمپنی ملازمین تک رسائی حاصل کرکے معلومات کی بھیک مانگتے ہیں۔

جی میل میں نئے فیچرز کا اضافہ

جی میل میں نئے فیچرز کا اضافہ

تمام تبدیلیوں کو آئندہ چند ہفتوں میں صارفین کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

انسٹاگرام میں فوکس موڈ کا اضافہ

انسٹاگرام میں فوکس موڈ کا اضافہ

صارفین اپنے دوستوں کو کسی بھی اسٹوری میں اسٹیکر کے ذریعے ٹیگ کر سکیں گے۔

ان سینڈ فیچر

ان سینڈ فیچر

اب کمپنی واٹس ایپ کے ڈیلیٹ فار ایوری ون کے طرز کے فیچر کو متعارف کرائے گی۔

لاکھوں ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

لاکھوں ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

اکاونٹس کو بند کرنے کے لیے از خود تیار کردہ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا

ٹیکنا لو جی کی دنیا سے تازہ خبریں اپنے میل بکس میں حاصل کرنے ک لیے ابھی سبسکرائب کریں