خبریں

سامسنگ ڈویلپر کانفرنس 2018

سامسنگ ڈویلپر کانفرنس 2018

اس کے دعوت نامے بھی جاری کر دیئے ہیں۔

ہواوے گیمنگ فون

ہواوے گیمنگ فون

اس وقت مارکیٹ میں ریزر اور اسوس کمپنی کے گیمنگ فون مشہور ہیں اور ہواوے کے گیمنگ فون کا ان اسمارٹ فونز سے سخت مقابلہ متوقع ہے۔

نئے آئی فون کی قیمت

نئے آئی فون کی قیمت

فون کی قیمت میں کمی کی بڑی وجہ او ایل ای ڈی ڈسپلے سے ایل سی ڈی ڈسپلے پر شفٹ ہونا ہے۔

بیلوگا ایکس ایل

بیلوگا ایکس ایل

اس طیارے کی نقاب کشائی فرانس کے شہر تولوسی میں کی گئی ہے۔

فیس بک پر گروپ میں شامل ہونے کے لیے بھی فیس

فیس بک پر گروپ میں شامل ہونے کے لیے بھی فیس

رواں سال مارچ میں فیس بک کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اس پلیٹ فارم پر لوگوں کو اپنا مواد بنانے کے حوالے سے مدد فراہم کی جائے گی

سکرین شاٹ نوٹیفیکیشن فیچر جاری نہ کرنے کا اعلان‎

سکرین شاٹ نوٹیفیکیشن فیچر جاری نہ کرنے کا اعلان‎

صارفین کے شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے انسٹاگرام نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس فیچر کو واپس لے لیا جائے گا

سام سنگ کی حیران کن پیشکش

سام سنگ کی حیران کن پیشکش

سام سنگ کے نئے ٹیلی ویژنز بے مثال ٹیکنالوجی پیش کرتے ہیں تاکہ وہ غیر معمولی دیکھنے کا تجربہ فراہم کر سکیں۔

لینووو تھنک پیڈ پی 52

لینووو تھنک پیڈ پی 52

کمپنی کے دعوے کے مطابق یہ لیپ ٹاپ ورچول ریئلٹی او تھری ڈی ڈویلپرز کے لئے بہترین ڈیوائس ہے۔

6.9 انچ امولڈ ڈسپلے

6.9 انچ امولڈ ڈسپلے

کمپنی اس نئے فون کو رواں سال کی چوتھی سہ ماہی یا پھر آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں متعارف کرادے گی۔

فیس بک صارفین کی خفیہ پوسٹس لیک

فیس بک صارفین کی خفیہ پوسٹس لیک

کمپنی نے یہ وضاحت نہیں کی کہ سافٹ ویئر کی خرابی سے کن ممالک کے صارفین کی محدود پوسٹس عام ہوئیں اور ایسی پوسٹس میں کس طرح کا مواد شامل ہے۔

آئی او ایس 12 آپریٹنگ سسٹم

آئی او ایس 12 آپریٹنگ سسٹم

آپریٹنگ سسٹم میں نوٹیفیکیشنز کو بھی پہلے سے بہتر بنایا گیا ہے اور اب صارفین اس بات کا تعین کر سکیں گے کہ وہ کس اپلیکیشن کے نوٹیفیکیشن اپنی لاک اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

اینڈرائیڈ میں ذاتی پیغامات بھی غیر محفوظ

اینڈرائیڈ میں ذاتی پیغامات بھی غیر محفوظ

گوگل کی جانب سے فی الحال اس خامی سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

یوٹیوب کا ڈائریکٹ میسجنگ فیچر

یوٹیوب کا ڈائریکٹ میسجنگ فیچر

صارفین اب کسی بھی ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر یوٹیوب استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ دوستوں کے ساتھ چیٹنگ کر سکتے ہیں۔

ویب سائٹ کی خرابی سے صارف کا سراغ لگا انتہائی آسان

ویب سائٹ کی خرابی سے صارف کا سراغ لگا انتہائی آسان

نقص کا سراغ کارنیگی یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے ایک طالب علم نے اپنے پروجیکٹ پر کام کے دوران لگایا۔

سام سنگ گلیکسی ٹیب اے 8.0 کی قیمت میں کمی‎

سام سنگ گلیکسی ٹیب اے 8.0 کی قیمت میں کمی‎

آفر کو محدود مدت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

فیس بک ڈیٹا شئیرنگ نوٹیفکیشن

فیس بک ڈیٹا شئیرنگ نوٹیفکیشن

بس اب آپ نوٹیفکیشن کا انتظار کریں اور یہ دعا کریں کہ آپ کا ڈیٹا کسی اور کیساتھ شیئر نہ کیا گیا ہو۔

سینڈ ان واٹس ایپ

سینڈ ان واٹس ایپ

’سینڈ ان واٹس ایپ‘ کا فیچر بالکل واٹس ایپ شیئر بٹن جیسا ہوگا جو اس وقت بے شمار ویب سائٹوں پر نظر آتاہے۔

واٹس ایپ کے 6 نئے فیچرز

واٹس ایپ کے 6 نئے فیچرز

نئے فیچرز کی مقبولیت اور افادیت کا اندازہ تو کچھ وقت گزرنے کے بعد ہی ہوگا تاہم فی الحال اکثر سوشل میڈیا صارفین ان فیچرز کے لئے پسندیدگی کا اظہار کرتے نظر آ رہے ہیں۔

کلاوڈ کمپیوٹنگ

کلاوڈ کمپیوٹنگ

مائیکرو سافٹ پاکستان کے جنرل منیجر عابد زیدی کا کہنا ہے کہ مائیکرو سافٹ کا وژن ٹیکنالوجی کے ذریعے اداروں اور شخصیات کو بااختیار اور قابل بنانا ہے۔

ریمائنڈ می ٹیک آ بریک

ریمائنڈ می ٹیک آ بریک

یہ فیچر ان افراد کے لئے خصوصی کارآمد ہے جو بار بار نوٹیفیکیشن سے تنگ آجاتے ہیں۔

موبائل فونز کی بڑے پیمانے پر جاسوسی کا انکشاف

موبائل فونز کی بڑے پیمانے پر جاسوسی کا انکشاف

سافٹ وئیر ڈویلپرز جاسوسی کے ایسے سافٹ ویئر بنارہے ہیں جو حکومتوں کو بھی بیچے جاتے ہیں اور عام ہیکرز بھی ان کا استعمال کرتے ہیں۔

معروف ای کامرس ویب سائٹ 'دراز ڈاٹ پی کے' بک گئی

معروف ای کامرس ویب سائٹ 'دراز ڈاٹ پی کے' بک گئی

راکٹ انٹرنیشنل نے 2012ء میں دراز ڈاٹ پی کے کی پاکستان میں بنیاد رکھی تھی اور بنگلہ دیش، میانمار، سری لنکا اور نیپال میں بھی آن لائن مارکیٹ میں جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کی تھی

ZTE اور Huawei پر پابندی

ZTE اور Huawei پر پابندی

اس سے پہلے امریکی حکومت متعدد ایسے اقدامات کرچکی ہے جن کا مقصد ہواوے اور ZTE کو امریکی مارکیٹ سے زیادہ سے زیادہ دور رکھنا ہے۔

چوری شدہ فون استعمال کرنا ناممکن

چوری شدہ فون استعمال کرنا ناممکن

اس نظام کی بدولت ملک میں موبائل چوری یا چھینے کی وارداتوں کا خاتمہ ہوگا

ٹیکنا لو جی کی دنیا سے تازہ خبریں اپنے میل بکس میں حاصل کرنے ک لیے ابھی سبسکرائب کریں