خبریں

دبئی اپنا خط (Font) حاصل کرنے والا پہلا شہر بن گیا

دبئی اپنا خط (Font) حاصل کرنے والا پہلا شہر بن گیا

دبئی کے شہزادے ہمدان بن محمد المختوم نے کہا ہے کہ اس خط کی تیاری کے تمام مراحل میں انھوں نے بذاتِ خود حصہ لیا ہے۔

اب ہوگی 24/7 ویڈیو سٹریمنگ

اب ہوگی 24/7 ویڈیو سٹریمنگ

ٹوئٹر جلد 24/7 ویڈیو سٹریمنگ لانچ کرنے والا ہے۔ یعنی ٹوئٹر صارفین ہفتے کے سات دن 24 گھنٹے آن لائن سٹریم کر سکیں گے۔

انٹرنیٹ پر ’بچے خطرے میں‘

انٹرنیٹ پر ’بچے خطرے میں‘

کمپیوٹر سافٹ وئیر بنانے والی کمپنی میکیفی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ’قابل اعتراض‘ ویب سائٹس پر امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک کے مقابلے میں انڈین بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

فیس بک نے اپنی سکیورٹی میں اضافے کا اعلان کر دیا

فیس بک نے اپنی سکیورٹی میں اضافے کا اعلان کر دیا

فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ حکومتوں اور دیگر عناصر کی غلط معلومات پھیلانے اور عوامی رائے پر اثرانداز ہونے کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے اپنی سکیورٹی میں اضافہ کر رہی ہے۔

سام سنگ گیلکسی ایس 8 کو بھی مسا ئل کا سامنا

سام سنگ گیلکسی ایس 8 کو بھی مسا ئل کا سامنا

سام سنگ نے اپنا نیا اسمارٹ فون ’’گیلکسی ایس 8‘‘ اس مہینے جاری کردیا ہے جس میں بیٹری کے مسئلے پر تو قابو پا لیا گیا یے لیکن وہ ایک اور مسئلے کا شکار ضرور ہو گیا ہے۔

کروم جلد ایڈ بلاک فیچر متعارف کرانے والا ہے

کروم جلد ایڈ بلاک فیچر متعارف کرانے والا ہے

خیال کیا جا رہا ہے کہ شاید گوگل آنے والے چند ہفتوں میں کروم پر ایڈ بلاک فیچر متعارف کرانے کا اعلان کرے، مگر یہ بھی ممکن ہے کہ گوگل اس فیچر کے بجائے کچھ اور فیچر متعارف کرائے۔

ایک اور کمپنی کا الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

ایک اور کمپنی کا الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

گاڑیاں بنانے والی ایک اور معروف کمپنی جنرل موٹرز نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ 2020 تک چین میں دس نئی گیسولین ہائبرڈ الیکٹرک اور الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائے گی۔

ٹوئٹر کا اپنی ویب سائٹ میں بڑی تبدیلی لانے پر غور

ٹوئٹر کا اپنی ویب سائٹ میں بڑی تبدیلی لانے پر غور

سماجی رابطے کی ایک مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی دلچسپی کو سامنے رکھتے ہوئے ٹائم لائن میں واضع تبدیلی لانے پر کام شروع کردیا، تاہم یہ ابھی معلوم نہیں ہے کہ یہ نئی تبدیلی کب کی جائے گی۔

گوگل اور سام سنگ میں گانوں کی مفت کلیکشن کا معاہدہ

گوگل اور سام سنگ میں گانوں کی مفت کلیکشن کا معاہدہ

سام سنگ 'سمارٹ فونز تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی' نے گوگل سے معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت سام سنگ صارفین مفت ویڈیوز اور گانوں کی کلیکشن کر سکیں گے۔

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا۔

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا۔

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا۔

ٹیسلا نے 53،000 کاریں واپس منگوا لی

ٹیسلا نے 53،000 کاریں واپس منگوا لی

کمپنی کے پارکنگ بریک میں خرابی کی مرمت کے لئے 53،000 ماڈل S اور ماڈل X گاڑیوں کے لئے ایک رضاکارانہ عالمی یادآوری پیپر جاری کیا ہے.

ایلن مسک نے انسانوں کو 2021 تک سائبورگ بنانے کیلئے ایک نئ کمپنی بنا لی

ایلن مسک نے انسانوں کو 2021 تک سائبورگ بنانے کیلئے ایک نئ کمپنی بنا لی

گزشتہ ماہ، ہم نے سنا ہے کہ ایلون مسک نے ایک کمپیوٹرز کو انسانی دماغ سے منسلک کرنے والی کمپنی Neuralink کے ساتھ رابطہ کیا. اب، مسک نے یہ انکشاف کیا کہ وہ فرم کے نئے سی ای او بھی ہیں اور ابتدائ طور پر وہ چار سال کے اندر اپنی مصنوعات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں.

ٹیکنا لو جی کی دنیا سے تازہ خبریں اپنے میل بکس میں حاصل کرنے ک لیے ابھی سبسکرائب کریں