ایپس

اینڈرائڈ صارفین کے لیے دس بہترین اور مفت ایپلیکیشنز

اینڈرائڈ صارفین کے لیے دس بہترین اور مفت ایپلیکیشنز

ہم نے ایسی ہی دس ایپلیکیشنز سے متعلق فہرست مرتب کی ہے جن کے استعمال سے آپ کے روز مرہ کے کئی کام آسان ہو جائیں گے۔

انسٹاگرام کا لے آؤٹ فیچر

انسٹاگرام کا لے آؤٹ فیچر

اب کسی دوسری ایپ کا استعمال کر کے کولاج بنانے والے صارفین باآسانی انسٹاگرام کے لے آؤٹ فیچرسے یہ کام کر کے اسٹوری میں شیئر کرسکتے ہیں۔

گوگل لینز سے صارفین مجازی طور پر اپنے بال رنگ سکیں گے

گوگل لینز سے صارفین مجازی طور پر اپنے بال رنگ سکیں گے

گوگل اس سےپہلے گوگل لینز کو کئی زبردست فیچرز کے ساتھ پیش کیا جا چکا ہے۔

واٹس ایپ کا مفت استعمال ختم

واٹس ایپ کا مفت استعمال ختم

اپلیکیشن استعمال کرنے والے صارفین کو رقم ادا کرنا ہوگی۔

واٹس ایپ اسٹیکرز فیچر

واٹس ایپ اسٹیکرز فیچر

ان اسٹیکرز کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو چیٹ باکس کو اوپن کر کے ایموجی بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔

جی بورڈ میں 28 مزید زبانیں شامل

جی بورڈ میں 28 مزید زبانیں شامل

اب صارفین اپنے الفاظ سے میک آ جف فیچر کے ذریعے جفس بنا سکتے ہیں

گروپ ویڈیو کالنگ فیچر

گروپ ویڈیو کالنگ فیچر

واٹس ایپ کی جانب سے اعلامیے کے مطابق ون آن ون آڈیو یا ویڈیو کال کے دوران گروپ کالنگ کا آپشن نئے بٹن کی شکل میں دستیاب ہوگا۔

انسٹاگرام میں ویڈیو کال ، ایکسپلور سیکشن اور کیمرہ افیکٹ متعارف‎

انسٹاگرام میں ویڈیو کال ، ایکسپلور سیکشن اور کیمرہ افیکٹ متعارف‎

فیچر کے استعمال کرنے کے لئے کیمرہ آئیکون میں دائیں جانب موجود بٹن کو استعمال کرنا ہو گا۔

اسنیپ چیٹ پر بھیجے گئے پیغام کو ڈلیٹ کرنے کا فیچر

اسنیپ چیٹ پر بھیجے گئے پیغام کو ڈلیٹ کرنے کا فیچر

صارف کی جانب سے پیغام کو ڈلیٹ کرنے کے بعد بھی وصول کنندہ کو اسکے ڈیلیٹ ہونے کا نوٹس موصول ہوگا۔

اوبر لائٹ

اوبر لائٹ

اپلیکیشن میں جلد ہی مقامی زبانوں کے لیے سپورٹ بھی شامل کی جائے گی۔

یاہو میسینجر بند کرنے کا اعلان

یاہو میسینجر بند کرنے کا اعلان

یاہو نے اپنے بیان میں صارفین کو ’یاہو میسینجر‘ کی جگہ نئی میسیجنگ ایپلی کیشن استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

اوبر کا نیا حفاظتی فیچر

اوبر کا نیا حفاظتی فیچر

اس فیچر سے مسافر ہنگامی حالات میں ایمرجنسی نمبر پر کال کر سکتے ہیں۔

جی بورڈ کا بیٹری سیور موڈ پیش

جی بورڈ کا بیٹری سیور موڈ پیش

امید ہے کہ گوگل انہیں جلد ہی تمام صارفین کے لیے بھی متعارف کرا دے گا۔

ایمزون کا ویب براؤزر

ایمزون کا ویب براؤزر

اس کے ہوم پیج پر آپ کو کروم کی طرح زیادہ بار دیکھی گئی ویب سائٹس اور ٹرینڈنگ نیوز سٹوریز نظر آئیں گی۔

گوگل میپس کا الفاظ تلاش کرنے والا بنا فیچر

گوگل میپس کا الفاظ تلاش کرنے والا بنا فیچر

یہ فنکشن اب اینڈروئیڈ ، آئی او ایس اور سروس استعمال کرنے والے کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے.

وٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی

وٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی

2009 میں قائم ہونے والی وٹس ایپ کے جنوری 2018 میں 1.5 ارب صارفین تھے۔

ٹویٹر کے لیے الگ ایموجیز متعارف

ٹویٹر کے لیے الگ ایموجیز متعارف

فیچر کو پہلے آزمائشی بنیادوں پر پیش کیا گیا تھا تاہم اب اسے تمام صارفین کے لیے جاری کردیا گیا ہے۔

گوگل ڈواو کا سکرین شئیرنگ فیچر

گوگل ڈواو کا سکرین شئیرنگ فیچر

گوگل کا یہ فیچر تو زبردست ہے لیکن ابھی تک یہ فیچر درست طریقے سے کام نہیں کر رہا۔

گوگل فوٹو ایڈیٹر

گوگل فوٹو ایڈیٹر

گوگل امیج ایڈیٹر میں ’کلرائز‘ ٹول اس ہفتے پیش کیا جارہا ہے جو آپ کی نایاب بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کو بہت خوبصورتی اور مہارت سے رنگین بنادے گا۔

میوزک اسٹیکرز

میوزک اسٹیکرز

انسٹاگرام اپنی اسٹوریز میں جلد ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کرنے جارہا ہے۔

واٹس ایپ کا نیا منفرد فیچر

واٹس ایپ کا نیا منفرد فیچر

اس فیچر کو مارچ میں آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم رکھنے والے صارفین کے لیے پیش کردیا گیا تھا۔

واٹس ایپ بزنس کا ریکارڈ

واٹس ایپ بزنس کا ریکارڈ

اسے خصوصی طور پر کاروباری کمپنیوں اور چھوٹے کاروباروں کے لئے متعارف کرایا گیا تھ

گوگل کی نئی میسجنگ سروس

گوگل کی نئی میسجنگ سروس

سروس کو ممکنہ طور پر رواں سال کے آخر تک تمام صارفین کے لیے فراہم کر دیا جائے گا۔

گوگل کی طرف سے 2،00،000 ڈالر کا انعام

گوگل کی طرف سے 2،00،000 ڈالر کا انعام

گوگل نے ایک نیا پروگرام متعارف کروایا ہے جسے اینڈرائیڈ بگ بائونٹی کا نام دیا گیا ہے۔

ٹیکنا لو جی کی دنیا سے تازہ خبریں اپنے میل بکس میں حاصل کرنے ک لیے ابھی سبسکرائب کریں