پچھلے ہفتے برطانیہ میں رواں سال کے سب سے بڑے چاند کا نظارہ کیا گیا، شکریہ اس ٹیکنالوجی کا جس کی بدولت آج ہم اس مقام تک پہنچے اور اس طرح کے روشن ترین سپر مون کے نظارہ کا لطف لے سکے۔

لیکن ، کسی نے طاقتور کیمرہ کی مدد سے اس چاند کو اتنا قریب سے دیکھا کہ ایک عجیب نظارہ محفوظ کر لیا جس نے بہت سے سوال پیدا کر دیِئے ہیں۔

اس منفرد نظارہ میں چاند کی سطح پر کچھ عجیب و غریب آبجیکٹ ایسے اڑتے ہوئے دیکھائی دیے کہ جیسے وہ چاند کی سطح کے بہت ہی قریب اڑ رہے ہوں۔

اس وقت جب ناسا اور دیگر ادارے اپنے سائنسدان چاند پر بھیج چکے ہیں اور شاید وہان موجود بھی ہیں، اس ویڈیو کا سامنے آنا کسی سنجیدہ سوال سے کم نہیں۔ اگر اس ویڈیو میں دیکھا جانے والا مواد حقیقی ہے تو اس کی مکمل معلومات کے بعد یقیناً خلائی اداروں کو سنجیدہ اقدامات لینا ہونگے جو وہاں موجود سائنسداوں کی زندگی اور زمین پر بسنے والے انسانوں کی بقاء کے لیے ضروری ہوں۔

ذیادہ وضاحت کے لیے اس ویڈیو کو زوم کر کے آہستہ سے بھی دیکھایا گیا ہے۔

اب ، یا تو یہ فوٹیج بالکل جعلی ہے یا خلائی مخلوق نے حقیقت میں کسی طرح کی عجیب و غریب تحقیقات لیے چاند کا رخ کیا ہے۔

ہم اس بارے تو کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟

Share: