سادہ پے کا فری ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

سادہ پے پاکستان میں نیا ڈیبٹ کارڈ متعارف کرایا گیا ہے۔ اس سادہ پے ڈیبٹ کارڈ میں ٹرانزیکشن کی فیس نہیں ہے۔ آپ مفت میں صداپے ڈیبٹ کارڈ آرڈر کرسکتے ہیں۔

سادہ پے پاکستان میں ایک ڈیجیٹل پرس ہے جس کے ساتھ ماسٹر کارڈ ڈیبٹ کارڈ جوڑا ہے۔ ماسٹر کارڈ سادہ پے کے صارفین کو ایسا کارڈ جاری کرئے گا جس کے آن لائن خریداری کے ساتھ ساتھ بیرونے ملک میں بھی اس کارڈ کو بغیر کسی اضافی چارجز کے استعمال کر سکتے ہیں۔

سادہ پے کا فری ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

سادہ پے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ مکمل طور پر ڈیجیٹل اکاونٹ ہوگا نہ کہ کسی بینک میں عام روایتی اکاونٹ۔ سدا پے ڈیبٹ کارڈ کو بین الاقوامی ویب سائٹ جیسے آن لائن فیس بک، ایمیزون، نیٹ فلکس، علی ایکسپریس پر استعمال کیا جا سکتا ہے جو پاکستانی مارکیٹ میں موجودہ عام بنک کارڈوں کا ایک بڑا مسئلہ تھا۔ اس سروس سے نہ صرف آن لائن ادائیگیوں میں محفوظ مدد ملے گی بلکہ صارفین کے آن لائن تجربے میں بھی اضافہ ہوگا۔

سادہ پے بینکنگ سسٹم کے لیے ایک جدت سے بھرپور تجربہ ہوگا اور یہ عام بنکنگ کے معمولات اور سسٹم کو بدل کر رکھ دے گا۔

سادہ پے اکاؤنٹس میں ماہانہ یا سالانہ فیس نہیں ہے۔ صارفین کو ماہانہ تین بار مفت اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی اجازت ہوگی اور دوسرے بینک اکاؤنٹس میں رقم منتقلی بھی ۱۰۰۰۰ روپے تک مفت دی جائے گی۔ اس کے آن لائن استعمال پر کسی قسم کے اضافی چارجز نہیں وصول کیے جائیں گے جو کہ آن لاِن خریداری کرنے والوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوگا۔

سادہ پے کا فری ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

اس اکاونٹ کو استعمال کرنے کے لیے ایک موبائل ایپ بنائی گئی ہے جس سے استعمال سے آپ اپنے کارڈ کو کنڑول کرنے کے ساتھ ساتھ وہ تمام کام سرانجام دے سکتے ہیں جو ایک روایتی بنک کی ایپ سے کیے جا سکتے ہیں۔

سادہ پے اکاؤنٹ فری لانسرز کے لئے گیم چینجر بھی ہوگا کیوں کہ اس سے وہ ڈیجیٹل انوائس کے ذریعہ اپنے بین الاقوامی گاہکوں سے ادائیگی وصول کرسکیں گے جو کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ دنیا میں کہیں سے بھی ادا کیے جاسکتے ہیں۔ یہاں اس بات کا تو شاید ذکر کرنے کی ضرورت نہیں کہ فری لانسرز کو ہمیشہ پاکستان میں بینک اکاؤنٹ کھولنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سادہ پے کا فری ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

Share: