معروف موبائل فونز بنانے والی کمپنی کی نئی گاڑی متعارف

معروف موبائل فونزاورالیکٹرانک مصنوعات بنانےوالی کمپنی سونی نے الیکٹرانک کار متعارف کروادی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق معروف موبائل فونزاوردیگرالیکٹرونک مصنوعات کےحوالےسے مشہور سونی کمپنی نے لاس ویگاس میں ایک الیکٹرک کارسی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران پیش کی۔سونی کی اس پہلی کانسیپٹ کار کو ویژن ایس پروگرام کےتحت پیش کیا گیا ہے اور اس کا کوڈ نیم سیفٹی کوکون رکھا گیا ہے لیکن کوئی باقاعدہ نام نہیں رکھا گیا ہے ۔سونی کمپنی فی الحال اسے مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش نہیں کر رہی ہے ۔

ذیل میں گاڑی کی تصاویر دیکھیں:

کوڈ نیم سیفٹی کوکونکوڈ نیم سیفٹی کوکونکوڈ نیم سیفٹی کوکونکوڈ نیم سیفٹی کوکونکوڈ نیم سیفٹی کوکونکوڈ نیم سیفٹی کوکونکوڈ نیم سیفٹی کوکونکوڈ نیم سیفٹی کوکون