ہیکرز نے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی اور عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ پر حملہ کر دیا جس میں ہیکرز نے بائیو سیفٹی مرکز کو نشانہ بنایا۔ کورونا وائرس کے بعد چین پر ہیکرز نے حملہ کر دیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی اور عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ پر حملہ کر دیا۔

روسی میڈیا کا کہنا تھا کہ ہیکرز نے چینی شہر ووہان کے بائیو سیفٹی مرکز کو نشانہ بنایا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ادارے کے 450 ای میل پاس ورڈ ہیک کر کے آن لائن شیئر کر دیے گئے۔

Share: