لاما اونٹ کے خاندان کا ایک جانور ہے۔ یہ مضبوط مخلوق گھریلو جانور ہیں جو اینڈیس ماؤنٹین کے لوگوں کے زیر استعمال ہیں۔ سائنسدانوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ لاما میں ایک ایسی اینٹی باڈی ملی ہے جو اس وائرس کے خاتمہ میں فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اونٹ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے تمام جانور ازخود ایک اینٹی باڈی بناتے ہیں جسے نینو باڈی کہا جاتا ہے۔

امریکی اور بیلجیم کے ماہرین کی اس حوالے سے ریسرچ جاری ہے۔ ممکن ہے رواں سال کے آخر تک انسانوں پر اس کا تجربہ کیا جائے۔

Share: