ٹیک
یہاں ٹیکنالوجی کے زمرے میں ، آپ کو جدید انقلابی مضامین ، کاروبار میں ٹیک ، کاروبار ، ٹیکنولوجی سے متعلق خبروں اور جائزوں کو پڑھنے کو ملے گا۔

دیوہیکل ایکس رے لیزر
- By Kainat Fatima
- . مئی 9, 2017
- 9 Views
اس لیزر تنصیب کو ڈی ای ایس وائے یا ڈیسی کا نام دیا گیا ہے اور اس کا سوئچ آن کرنے کے بعد اسے یورپ میں سائنسی تحقیق اور ترقی کے ایک نئے دور سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔

جدید مصنوعی ہاتھ
- By Kainat Fatima
- . مئی 9, 2017
- 10 Views
برطانیہ میں کیمروں سے لیس خودکار مصنوعی ہاتھ ایجاد کر لیا گیا ہے جو کسی بھی منظر کو خود ہی دیکھ کر شناخت کرنے اور مطلوبہ چیز کو پکڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

دنیا کی سب سے چھوٹی ایل ای ڈی لائٹ
- By Ahsan Sher
- . مئی 4, 2017
- 9 Views
یہ لائٹ پانی کے اندر کام کرنے سمیت ہر طرح کے موسم میں بھی کام کرنے کے قابل ہے۔

اب گھر تعمیر ہوگا صرف 14 گھنٹوں میں
- By Ahsan Sher
- . مئی 1, 2017
- 9 Views
میساچیوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) نے اپنی نئی ایجاد کے ذریعے انسانی زندگی کو آسان بنانےکی کوشش کی ہے، جس کی مدد سے اب گھرکی تعمیر مہینوں میں نہیں بلکہ چند گھنٹوں میں ممکن ہو سکے گی۔

اب وائی فائی سگنل سے فون چارج ہوا کرے گا
- By Ahsan Sher
- . اپریل 30, 2017
- 10 Views
مستقبل قریب میں ایپل کے آئی فون وائی فائی کا بالکل نیا استعمال کریں گے اور اس کے سگنل صرف انٹرنیٹ چلانے کی بجائے وہ براﺅزنگ کے ساتھ ساتھ ڈیوائس بھی چارج کریں گے۔

اب آپ سمارٹ فون کے زریعے شوگر کنٹرول کر سکتے ہیں
- By Ahsan Sher
- . اپریل 29, 2017
- 9 Views
سائنسدانوں نے ایک کامیاب تحقیق میں ذیابیطس سے متاثرہ چوہوں میں شوگر کی زیادہ سطح کو کنٹرول کرنے کے لیے سمارٹ فون کا استعمال کیا ہے۔

جدید گوگل ہوم اسسٹنٹ
- By Ahsan Sher
- . اپریل 26, 2017
- 9 Views
جدید گوگل ہوم اسسٹنٹ 6 الگ الگ آوازیں شناخت کرسکتا ہے

2022 میں اسمارٹ فونز ختم کر دیں گے
- By Ahsan Sher
- . اپریل 23, 2017
- 10 Views
فیس بک کا کہنا ہی کہ آپ اپریل 2022 کے مہینے کو یاد رکھ لیں کیونکہ اس وقت اسمارٹ فونز ختم ہوجائیں گے۔