سائنس

گٹھیا کے مریضوں کے لیے بہترین ایجاد

جوڑوں میں ایک خاص طرح کی چکنی اور لچک دار ’کرکری ہڈی‘ (کارٹی لیج) موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے دو مختلف ہڈیاں آسانی سے جوڑوں پر ایک دوسرے کے ساتھ حرکت کر سکتی ہیں۔

سائنس

ڈی این اے میں چھپی حیرت انگیزمعلومات

انسانی جسم میں اللہ نے معلومات کا حیرت انگیز منبہ ڈی این اے کی شکل میں رکھا ہے , یہ جسم میں موجود خلیوں کے اندر انسان کی ساری داستاں چھپائے ہوئے ہیں اور ابتدائے آفرینش سے لے کر موجودہ نسلِ آدم کا ہر سراغ اسی ڈی این میں چھپا ہے۔

سائنس

شیشے کی بوتلوں سے بیٹیریاں بنانے کا منصوبہ

لیتھیئم آئن بیٹریاں ہمارے اسمارٹ فون سے لے کر کاروں تک کو بجلی فراہم کررہی ہیں۔ روایتی طور پر ان میں لیتھیئم کیتھوڈ اور گریفائٹ اینوڈ استعمال ہوتا ہے لیکن اب بوتلوں کے شیشے سے حاصل شدہ سلیکن سے بھی بیٹری کے اینوڈ بنائے جاسکتے ہیں۔