سائنس

ماریطانیہ سے ملنے والا شہابیہ

اس شہابیئے کو نارتھ ویسٹ افریقہ 11119 کا نام دیا گیا ہے۔

سائنس

ذہین ترین کوّوں کی نسل دریافت

محققین نے کہا کہ وہ ان پرندوں سے اور ان کی ذہانت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔

سائنس

نظام شمسی کے اہم سیارے میں زندگی تلاش

یہ پہلی بار ہے کہ زمین سے باہر کسی خلائی مقام پر اس طرح کے بڑے اور پیچیدہ نامیاتی مالیکیولز کو دریافت کیا گیا ہے۔

سائنس

ایک درجن بلیک ہولز دریافت

سائنس دانوں کی ٹیم نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ سیجیٹیریئس اے کے ارد گرد 300 سے 500 بائنریز اور دس ہزار کم کمیت کے بلیک ہولز موجود ہیں۔

سائنس

مریخ پر عجیب الخلقت مخلوق کے آثار موجود

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخ سیارے یعنی مریخ پر صرف زندگی کے آثار ہی نہیں ملے بلکہ وہاں ایک عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی کے ثبوت بھی پائے گئے ہیں۔

سائنس

درجہ حرارت کی نئی حقیقت دریافت

توقع ہے کہ اس تحقیق کے نتیجے میں کمپیوٹر کولنگ کی ٹیکنالوجیز کے شعبے میں اعلیٰ تحقیق میں مدد ملے گی۔

سائنس

ہائی ٹیک کیبن میں سبزیاں اُگانے کا منصوبہ

گاہک جب اپنی آنکھوں کے سامنے بہترین سبزیاں اگتے دیکھتے ہیں تو انہیں خریدنے کی طرف بھی زیادہ مائل ہوتے ہیں.

سائنس

انسانی دماغ کو موت کے بعد زندہ رکھنے کا تجربہ

انسانی دماغ کو موت کے بعد زندہ رکھنا اسے کبھی نا ختم ہونے والے عذاب میں مبتلاءکرنے کے مترادف ہو گا۔

سائنس

خودکش حملہ آور چیونٹی دریافت

تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کے مطابق کولب پس چیونٹی جب اس مادے سے کسی پر حملہ کرتی ہے تو اسی لمحے اس کی بھی موت واقع ہوجاتی ہے

سائنس

چاند پر پھول کھلانے کا منصوبہ

اب تک امریکی، روسی اور چینی خلائی اسٹیشنوں میں مختلف پودے اور فصلیں اگانے کے کامیاب تجربات کیے جاچکے ہیں