جائزہ
AlifBey.Tech – دنیا سے ٹیک اور ٹیک گیجٹ کے بارے میں بہترین جائزے والی ویب سائٹ ، موبائل فون کے جائزے ، خبریں ، وضاحتیں اور بہت سی دوسری چیزیں …

OPPO F3 بلیک ایڈیشن
- By Kainat Fatima
- . جولائی 17, 2017
- 8 Views
سیلفی ایکسپرٹ Oppo کا F3 اب اپنی بلیک ایڈیشن متعارف ہونے کے بعد اپنی خوبصورتی اور ڈوئل سیلفی کیمرہ جیسی خصوصیات کی وجہ سے شہرت پا رہا ہے۔

مضبوط پاس ورڈ
- By Kainat Fatima
- . جولائی 16, 2017
- 9 Views
پاس ورڈ میں جتنے زیادہ سپیشل کیریکٹرز جیسے / ، * & ^ % # @ ! ~ پاس ورڈ کو اتنا ہی کریک کرنا مشکل ہوگا۔

یوٹیوب وڈیو کاپی کرنے کا طریقہ
- By Kainat Fatima
- . جولائی 14, 2017
- 8 Views
ایک ہی دفعہ میں یہ سروس 800 وڈیوز کو کاپی کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ کام مکمل طور پر خودکار طریقے سے ہوتا ہے اور صرف چند کلکس کا متقاضی ہے۔

یوٹیوب کی متبادل ویب سائیٹس
- By Kainat Fatima
- . جولائی 12, 2017
- 7 Views
جو ویڈیوز آپ یوٹیوب پر اپ لوڈ کر رہے انہی وڈیوز کو5-6 دوسری ویب سائیٹس پر بھی اپ لوڈ کرسکتے ہیں

پرانے ڈومین نیم کی خرید وفروخت
- By Kainat Fatima
- . جولائی 4, 2017
- 9 Views
ایکسپائرڈ ڈومین نیم سے بھی پیسے کمائے جا سکتے آج اس موضوع پر بات ہوگی اس طریقے پر کوئی بھی عمل کر سکتا اس کام کو کرنے لئے لازمی نہیں کہ انسان بہت پڑھا لکھا ہو.

اسکائپ بمقابلہ فیس بک
- By Kainat Fatima
- . جولائی 1, 2017
- 10 Views
یہاں یہ بات یاد رہے کہ فیس بک نے اپنے میسنجر میں ویڈیو چیٹ دو سال قبل متعار ف کروائی تھی اور گزشتہ سال اس میں گروپ چیٹ کو بھی شامل کر دیا گیا تھا

ڈی ٹی ایچ سروس
- By Kainat Fatima
- . جون 12, 2017
- 10 Views
زیادہ تر افراد اس بات سے لاعلم ہیں کہ آخر یہ ڈی ٹی ایچ کیا ہے، کس طرح کام کرتی ہے، پاکستانی عوام کو اس سے کیا فائدہ ہو گا

نوکیا 3310 (2017) کا ایک جائزہ
- By Kainat Fatima
- . مئی 20, 2017
- 10 Views
آپ اسے پرانے گہرے نیلے اور گرئے رنگ میں خرید سکتے ہیں مزید یہ کہ تیز لال اور پیلے رنگ میں بھی دستیاب ہوگا۔

ماریو کارٹ 8
- By Ahsan Sher
- . اپریل 27, 2017
- 12 Views
ماریو کارٹ کے پرستاروں کے لئے، ماریو کارٹ 8 ڈیلکس ایک اندازہ کے مطابق پہلے جیسے چھوٹے ڈبل ڈیش گیمز جیسی امید کی جا رہی تھی۔