خبریں
اردو ٹیک تازہ ترین معلومات – تازہ ترین مضامین ، جائزے ، انٹرویوز اور خبریں پڑھیں جن میں موبائل فون ، لیپ ٹاپ ، موبائل ایپ اور سوشل میڈیا شامل ہیں۔ تازہ ترین آلات اور گیجٹس کے ویڈیو جائزے دیکھیں۔

متحدہ عرب امارات میں پینے کے پانی کا منصوبہ
- By Ahsan Sher
- . مئی 3, 2017
- 11 Views
ابوظہبی کی ایک ماحولیاتی فرم نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2018 کے آغاز میں انٹارکٹیکا سے برف کا پہاڑ فجیرہ لائیں گے جسے پینے کے پانی کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

دبئی اپنا خط (Font) حاصل کرنے والا پہلا شہر بن گیا
- By Ahsan Sher
- . مئی 2, 2017
- 8 Views
دبئی کے شہزادے ہمدان بن محمد المختوم نے کہا ہے کہ اس خط کی تیاری کے تمام مراحل میں انھوں نے بذاتِ خود حصہ لیا ہے۔

اب ہوگی 24/7 ویڈیو سٹریمنگ
- By Ahsan Sher
- . اپریل 29, 2017
- 7 Views
ٹوئٹر جلد 24/7 ویڈیو سٹریمنگ لانچ کرنے والا ہے۔ یعنی ٹوئٹر صارفین ہفتے کے سات دن 24 گھنٹے آن لائن سٹریم کر سکیں گے۔

انٹرنیٹ پر ’بچے خطرے میں‘
- By Ahsan Sher
- . اپریل 28, 2017
- 8 Views
کمپیوٹر سافٹ وئیر بنانے والی کمپنی میکیفی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ’قابل اعتراض‘ ویب سائٹس پر امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک کے مقابلے میں انڈین بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

فیس بک نے اپنی سکیورٹی میں اضافے کا اعلان کر دیا
- By Ahsan Sher
- . اپریل 28, 2017
- 9 Views
فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ حکومتوں اور دیگر عناصر کی غلط معلومات پھیلانے اور عوامی رائے پر اثرانداز ہونے کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے اپنی سکیورٹی میں اضافہ کر رہی ہے۔

سام سنگ گیلکسی ایس 8 کو بھی مسا ئل کا سامنا
- By Ahsan Sher
- . اپریل 27, 2017
- 9 Views
سام سنگ نے اپنا نیا اسمارٹ فون ’’گیلکسی ایس 8‘‘ اس مہینے جاری کردیا ہے جس میں بیٹری کے مسئلے پر تو قابو پا لیا گیا یے لیکن وہ ایک اور مسئلے کا شکار ضرور ہو گیا ہے۔

کروم جلد ایڈ بلاک فیچر متعارف کرانے والا ہے
- By Ahsan Sher
- . اپریل 26, 2017
- 7 Views
خیال کیا جا رہا ہے کہ شاید گوگل آنے والے چند ہفتوں میں کروم پر ایڈ بلاک فیچر متعارف کرانے کا اعلان کرے، مگر یہ بھی ممکن ہے کہ گوگل اس فیچر کے بجائے کچھ اور فیچر متعارف کرائے۔

ٹیسلا نے 53،000 کاریں واپس منگوا لی
- By Ahsan Sher
- . اپریل 21, 2017
- 10 Views
کمپنی کے پارکنگ بریک میں خرابی کی مرمت کے لئے 53،000 ماڈل S اور ماڈل X گاڑیوں کے لئے ایک رضاکارانہ عالمی یادآوری پیپر جاری کیا ہے.