خبریں

مائیکرو سافٹ کا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم متعارف

یہ نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز ٹین جیسا ہی ہے جس میں ورچوئل اسٹنٹ کورٹانا اور ایج براﺅزر کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے

خبریں

چین کا اپنا وکی پیڈیا متعارف کرانے کا اعلان

اس ویب سائیٹ پر مواد لکھنے کے لیے 20 ہزار افراد کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ چائنیز وکی پیڈیا کو انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا کی طرح ایک آن لائین ڈکشنری کے طور پر چلایا جائے گا

خبریں

متحدہ عرب امارات میں پینے کے پانی کا منصوبہ

ابوظہبی کی ایک ماحولیاتی فرم نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2018 کے آغاز میں انٹارکٹیکا سے برف کا پہاڑ فجیرہ لائیں گے جسے پینے کے پانی کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

خبریں

دبئی اپنا خط (Font) حاصل کرنے والا پہلا شہر بن گیا

دبئی کے شہزادے ہمدان بن محمد المختوم نے کہا ہے کہ اس خط کی تیاری کے تمام مراحل میں انھوں نے بذاتِ خود حصہ لیا ہے۔

خبریں

اب ہوگی 24/7 ویڈیو سٹریمنگ

ٹوئٹر جلد 24/7 ویڈیو سٹریمنگ لانچ کرنے والا ہے۔ یعنی ٹوئٹر صارفین ہفتے کے سات دن 24 گھنٹے آن لائن سٹریم کر سکیں گے۔

خبریں

انٹرنیٹ پر ’بچے خطرے میں‘

کمپیوٹر سافٹ وئیر بنانے والی کمپنی میکیفی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ’قابل اعتراض‘ ویب سائٹس پر امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک کے مقابلے میں انڈین بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

خبریں

فیس بک نے اپنی سکیورٹی میں اضافے کا اعلان کر دیا

فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ حکومتوں اور دیگر عناصر کی غلط معلومات پھیلانے اور عوامی رائے پر اثرانداز ہونے کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے اپنی سکیورٹی میں اضافہ کر رہی ہے۔

خبریں

سام سنگ گیلکسی ایس 8 کو بھی مسا ئل کا سامنا

سام سنگ نے اپنا نیا اسمارٹ فون ’’گیلکسی ایس 8‘‘ اس مہینے جاری کردیا ہے جس میں بیٹری کے مسئلے پر تو قابو پا لیا گیا یے لیکن وہ ایک اور مسئلے کا شکار ضرور ہو گیا ہے۔

خبریں

کروم جلد ایڈ بلاک فیچر متعارف کرانے والا ہے

خیال کیا جا رہا ہے کہ شاید گوگل آنے والے چند ہفتوں میں کروم پر ایڈ بلاک فیچر متعارف کرانے کا اعلان کرے، مگر یہ بھی ممکن ہے کہ گوگل اس فیچر کے بجائے کچھ اور فیچر متعارف کرائے۔

خبریں

ٹیسلا نے 53،000 کاریں واپس منگوا لی

کمپنی کے پارکنگ بریک میں خرابی کی مرمت کے لئے 53،000 ماڈل S اور ماڈل X گاڑیوں کے لئے ایک رضاکارانہ عالمی یادآوری پیپر جاری کیا ہے.