موبائل

آئی فون ایکس ایس

آئی فون ایکس ایس کو 64 جی بی ، 256 جی بی اور 512 جی بی اسٹوریج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

موبائل

آئی فون ایکس آر‎

ایکس آر کو 64 جی بی ، 128 جی بی اور 256 جی بی اسٹوریج کے آپشنز میں پیش کیا گیا ہے۔

موبائل

ہواوے آنر نوٹ 10

یہ فون اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے اور اس کی بیٹری 5000 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔

موبائل

ایل جی سگنیچر ایڈیشن 2018

فون کا انٹرنل اسٹوریج 256 جی بی ہے جسے ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 2 ٹی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

موبائل

موٹو ای 5 پلے (اینڈرائیڈ گو ایڈیشن)

فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر 8 میگاپکسل اور فرنٹ پر فلیش کے ساتھ 5 میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا ہے۔

موبائل

اوپو اے 3 ایس

فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر 13 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل جبکہ فرنٹ پر 8 میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا۔

موبائل

ایکسپیریا ایکس اے 2 پلس

اسمارٹ فون کو کالے ، سلور ، سنہرے اور سبز رنگ میں متعارف کرایا گیا ہے۔

موبائل

اوپو اے 5

فون کو 3 جی بی اور 4 جی بی ریم کے ساتھ 64 جی بی اسٹوریج کے آپشن میں پیش کیا جائے گا۔

موبائل

آنر نوٹ 10 کی تفصیلات

اس فون میں کرن 970 پروسیسر اور 6000 ملی ایمپیئر آورز کی بیٹری دی جائے گی۔

موبائل

سام سنگ گیلکسی آن 6

اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔