موبائل

بلیک بیری کی ون

کی ون ایک اینڈروئیڈ فون تو ہے ہی مگر اس کی ایک خاصیت جو اس کو الگ بناتی ہے وہ یہ کہ اس میں بلیک بیری کا فزیکل کی بورڈ بھی شامل ہے۔

موبائل

ہواوے کا سیلفی فون P10لائٹ جلد آرہا ہے

پاکستان میں ہواوے یہ شاندار ڈیوائس محض 33,999روپے فروخت کے لیَے پیش کر رہا ہے.

موبائل

شیاؤمی می سکس

دنیا میں اس وقت سام سنگ گلیکسی ایس ایٹ کو بہترین اینڈرائیڈ فون قرار دیا جارہا ہے تاہم “چینی کمپنی” شیاؤمی نے اسی جیسے فیچرز کی ڈیوائس متعارف کرائی جس کی قیمت بھی باقی اینڈرائیڈ فون کے مقابلے میں لگ بھگ پچاس فیصد کم ہے۔
بیجنگ میں شیاؤمی نے بدھ کو ایک تقریب کے دوران اپنا نیا فلیگ شپ فون می سکس متعارف کرایا ہے۔