موبائل

دنیا کی طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون

10000 پرو یا کنگ 10000 نامی اس اسمارٹ فون کی بیٹری 10 ہزار ایم اے ایچ کی ہے جسے مکمل چارج ہونے میں صرف تین گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔

موبائل

ون پلس 5 سمارٹ فون

سمارٹ فون کی دنیا کی معروف کمپنی ون پلس جَلد اپنا نیا فون ون پلس 5 متعارف کروانے والی ہے جس کی قیمت ہمیشہ کی طرح دوسری کمپیوں کے فونز کی نسبت کافی کم ہوگی۔

موبائل

گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس متعارف

پاکستان کے صدر جے ایچ لی کا کہنا تھا کہ ایس سیریز سام سنگ اسمارٹ فونز کی ایک ایسی سیریز ہے جو کہ جدید ٹیکنالوجی اور جدت کا حسین امتزاج ہے

موبائل

ڈوئل کیمرے سے لیس سام سنگ کا فون

رپورٹ کے مطابق سام سنگ گلیکسی ڈوئل کیمرے سیٹ اپ کو نوٹ ایٹ سے پہلے ایک درمیانے درجے کے اسمارٹ فون میں آزمانا چاہتی ہے۔

موبائل

نابینا افراد کیلئے خاص بریل موبائل

نابینا افراد کیلئے دنیا کا پہلا ’’ بریل ‘‘ موبائل فون فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔ اس فون کی بیرونی سطح تھری ڈی پرنٹر سے بنائی گئی ہے

موبائل

بلیک بیری کی ون

کی ون ایک اینڈروئیڈ فون تو ہے ہی مگر اس کی ایک خاصیت جو اس کو الگ بناتی ہے وہ یہ کہ اس میں بلیک بیری کا فزیکل کی بورڈ بھی شامل ہے۔

موبائل

ہواوے کا سیلفی فون P10لائٹ جلد آرہا ہے

پاکستان میں ہواوے یہ شاندار ڈیوائس محض 33,999روپے فروخت کے لیَے پیش کر رہا ہے.

موبائل

شیاؤمی می سکس

دنیا میں اس وقت سام سنگ گلیکسی ایس ایٹ کو بہترین اینڈرائیڈ فون قرار دیا جارہا ہے تاہم “چینی کمپنی” شیاؤمی نے اسی جیسے فیچرز کی ڈیوائس متعارف کرائی جس کی قیمت بھی باقی اینڈرائیڈ فون کے مقابلے میں لگ بھگ پچاس فیصد کم ہے۔
بیجنگ میں شیاؤمی نے بدھ کو ایک تقریب کے دوران اپنا نیا فلیگ شپ فون می سکس متعارف کرایا ہے۔