صحت
اردو میں صحت سے متعلق مضامین اور مشورے۔ بلڈ پریشر ، دل کے مسائل ، ذیابیطس ، کینسر ، آنکھوں ، دانتوں ، جلد کی دیکھ بھال ، پرہیز ، وزن میں کمی ، ENT اور مزید ٹاپکس کے بارے میں معلومات پڑھیں۔ صحت اور صحت سے متعلق موضوعات کے بارے میں ماہرین کی رائے اور ماہرین کے مشورے پڑھیں۔

کریموں سے آگ لگنے کا خطرہ
- By Kainat Fatima
- . مئی 24, 2017
- 10 Views
ایک تفتیشی رپورٹ کے مطابق ایسے وارننگ سائن کے باوجود بھی 2010 سے اب تک تقریبا 37 اموات ایسی ہوئی ہیں جو اس طرح کی کریم سے آگ لگنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔

غذا جگر کو نقصان پہنچا سکتی ہے
- By Kainat Fatima
- . مئی 22, 2017
- 10 Views
غذا میں پروٹین کی کم مقدار طویل المعیاد بنیادوں پر جگر کے امراض کا باعث بن سکتی ہے۔

جوڑوں سے آوازیں آنا خطرناک بیماری کی علامت
- By Kainat Fatima
- . مئی 9, 2017
- 10 Views
اس رپورٹ کے محقق کا کہنا ہے کہ ایکسرے میں اوسٹیوآرتھرائٹس یعنی استخوانی گٹھیا کا مرض ظاہر ہونے کے باوجود بھی ضروری نہیں کہ لوگ اس کی تکلیف محسوس کرسکیں۔

زیادہ نمک کا استعمال نقصان دہ
- By Kainat Fatima
- . مئی 8, 2017
- 7 Views
اگر تو آپ اپنے کھانے میں زیادہ نمک ملانے کے عادی ہیں تو جان لیں یہ عادت درمیانی عمر میں فالج کا باعث بھی بن سکتی ہے۔

شیونگ برش سے چہرے پر پڑنے والے اثرات
- By Kainat Fatima
- . مئی 6, 2017
- 8 Views
ایک تاریخی سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ جو شیونگ برش 1920 اور 1930 کے درمیان تیار ہوئے اور جو 20 صدی کے آغاز میں بنے ان میں فرق پایا گیا۔