گیمز

سپرماریو رن

جی ہاں معروف کمپنی ننٹینڈو نے اپنی مشہور زمانہ گیم سپر ماریو رن آخر کار اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرا دی ہے۔

گیمز

فیس بک کے 50 نئے گیمز

اب میسنجر استعمال کرنے والے اپنی ایپ کے ذریعے دوستوں کے ساتھ 50 گیم کھیل سکیں گے جن میں الفاظ والے گیمز، ایٹ بال پول، پیک مین، سولٹیئر، اسنیک، نوم کیٹ، کوکنگ ماما، کٹ دی روپ، مارس روور، ٹومب رنر، ٹاور میچ، برک پاپ، سلوپ سلائیڈر، ماسٹر آرچر، بنجو، سوڈوکو اور دیگر گیمز شامل ہیں۔

گیمز

کال آف ڈیوٹی ڈبیلو ڈبیلو2 اوربیٹل فیلڈ1 کے سکرین شاٹس ابھی دیکھیں۔

کال آف ڈیوٹی ڈبیلو ڈبیلو2 سکرین شاٹس میں بیٹل فیلڈ1 سے زیادہ شاندار لگ رہی ہے۔