ایپس

انسٹاگرام ویب ورژن

انسٹاگرام نے موبائل براﺅزر پر اپنی ایپ کے ویب ورژن میں یہ فیچر متعارف کرایا ہے۔

ایپس

ڈائریکٹ کیرئیر بلنگ

ٹیلی نار پاکستان نے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک نئی سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت وہ گوگل پلے اسٹور سے ایپس یا گیمز کی خریداری اپنے موبائل بیلنس کو استعمال کرکے کرسکیں گے۔

ایپس

برہنہ تصاویر کی نشاندی کرنے والی ایپلیکیشن

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ 96 فی صد تک تصاویر کی ٹھیک ٹھیک شناخت کر لیتی ہے. ایپس کے دنیا میں ایک ایسی ایپ سامنے آئی ہے جو بچوں کے کسی فحش یا برہنہ مواد کے وصول ہونے یا اسے کلک کرنے کی صورت میں والدین کو آگاہ کردیتی ہے۔

ایپس

دنیا کی بہترین ٹریول ایپلی کیشن میں نئے فیچرز کا آضافہ

سات ماہ پہلے متارف کرواہی جانے والی گوگل ٹرپس (Trips) ایپلی کیشن کو تب اتنی مقبولیت حاصل نہیں ہو سکی تھی اسے مقبول بنانے کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے گوگل نے اس میں کچھ نئے فیچرز کا اضافہ کیاہے۔

ایپس

واٹس ایپ جلد “اَن سینڈ” فیچر متعارف کررہا ہے۔

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہم کوئی میسج متعلقہ شخص کو بھیجنے کے بجائے دوسرے کو بھیج دیتے ہیں جس کے بعد ہمیں پچھتانا پڑتا ہے لیکن اب واٹس اپ نے اپنے صارفین کی اس مشکل کو بھی حل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔