Articles By This Author

خبریں

فیس بک کا ٹی وی چینلزشروع کرنے پرغور

یہ ابھی واضح نہیں ہے کہ فیس بک کن موضوعات پر کس طرح کے لائیو شوز نشر کرے گی، تاہم اس کے لیے فیس بک نے تیاری شرع کردی۔

موبائل

گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس متعارف

پاکستان کے صدر جے ایچ لی کا کہنا تھا کہ ایس سیریز سام سنگ اسمارٹ فونز کی ایک ایسی سیریز ہے جو کہ جدید ٹیکنالوجی اور جدت کا حسین امتزاج ہے

موبائل

ڈوئل کیمرے سے لیس سام سنگ کا فون

رپورٹ کے مطابق سام سنگ گلیکسی ڈوئل کیمرے سیٹ اپ کو نوٹ ایٹ سے پہلے ایک درمیانے درجے کے اسمارٹ فون میں آزمانا چاہتی ہے۔

سائنس

جراثیم کش کاغذ تیار کر لیا گیا

کاغذ ہزاروں سال پرانی انتہائی اہم ایجاد ہے اور اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ خاص طرح سے تیار کردہ دھاتی کاغذ میں بجلی دوڑا کر اس سے بیکٹیریا یعنی جراثیم کا کامیابی سے خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔

گیجٹس

دنیا کا تیز ترین کیمرہ

سائنسدانوں نے دنیا کا تیز ترین کیمرہ ایجاد کر لیا جو ایک سیکنڈ میں 5 کھرب یعنی 5ہزار ارب تصویریں کھینچ سکتا ہے۔

صحت

شیونگ برش سے چہرے پر پڑنے والے اثرات

ایک تاریخی سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ جو شیونگ برش 1920 اور 1930 کے درمیان تیار ہوئے اور جو 20 صدی کے آغاز میں بنے ان میں فرق پایا گیا۔

خبریں

تقریباً 2 ارب صارفین

مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس کے صارفین کی تعداد تقریباً 2 ارب ہو چکی ہے یعنی اس وقت دنیا میں ہر تیسرا فرد کسی نہ کسی صورت میں فیس بُک استعمال کر رہا ہے۔

خبریں

انسانوں کو سو سال میں زمین سے نکل جانا چاہئے

معروف برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر انسان اگلے سو برس تک زمین سے باہر کسی اور سیارے میں رہائش اختیار کرنے میں ناکام رہے تو انسانیت کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔