آپ صرف یوٹیوب پر ہی کیوں وڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں؟ جو ویڈیوز آپ یوٹیوب پر اپ لوڈ کر رہے انہی وڈیوز کو5-6 دوسری ویب سائیٹس پر بھی اپ لوڈ کرسکتے ہیں اور اپنی ایک ہی وڈیو سے پانچ چھ جگہ سے منافع حاصل کریں۔۔۔۔۔

اپ کہیں گے وہ کم پیسے دیتے اس لیئے وہاں اپ لوڈ نہیں کرتے چلیں کم ہی دیتے لیکن دے تو رہے قطرہ قطرہ مل کر دریا بن جاتا ہے۔
ویب سائیٹس کے نام درج ذیل ہیں

VIMEO
DAILYMOTION
TWITCH
LIVELEAK
VEOH
BREAK
METACAFE

Share: